جہلم
جہلم اندرون شہر میونسپل کمیٹی کی حدود میں ریت مٹی اور اینٹوں کے ڈھیر لگ گئے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم اندرون شہر میونسپل کمیٹی کی حدود میں ریت مٹی اور اینٹوں کے ڈھیر لگ گئے۔ ایم سی کا عملہ تجاوزات ختم کروانے میں ناکام عملہ فوٹو سیشن تک محدود جبکہ گندگی کے ڈھیر شہر…
جہلم بدترین مہنگائی نے شہریوں کا جینا مشکل بنا دیا ہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم بدترین مہنگائی نے شہریوں کا جینا مشکل بنا دیا ہے۔ آلو،پیاز، بھنڈی،توری، شلجم اور بیگن مقامی سبزیاں دو سو روپے کلو سے زائد قیمتوں میں فروحت ہونے لگیں، آلو ٹماٹر گو بھی بھی عوام…
جہلم شہر سمیت میں محلہ اسلام پورہ، شمالی محلہ، روہتاس روڈ،کھرالہ منشیات فروشی کا گڑہ بن گے
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم شہر سمیت میں محلہ اسلام پورہ، شمالی محلہ، روہتاس روڈ،کھرالہ منشیات فروشی کا گڑہ بن گے،جگہ جگہ منشیات فروشی کے اڈے نوجوان نسل کا مستقبل اجاڑنے میں کوئی کسر باقی نہ رہی سب جانتے ہوئے…
جہلم شہر کے گنجان آبادعلاقوں میں بھینسوں کے باڑے ختم نہ ہو سکے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم شہر کے گنجان آبادعلاقوں میں بھینسوں کے باڑے ختم نہ ہو سکے۔ جانوروں کے فضلے سے سیوریج لائینیں بندہونے لگی،شہریوں کو مشکلات کا سامنا، محکمہ ماحولیات کے ذمہ داران خواب خرگوش کے مزے لینے…
جہلم شہر و گردونواح میں نوجوانوں کے ساتھ کمسن بچے بھی نسوار کے نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم شہر و گردونواح میں نوجوانوں کے ساتھ کمسن بچے بھی نسوار کے نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگے۔شہر بھر میں یہ زہر نسوار کے نام سے فروخت ہو رہا ہے جس سے متعدد…
جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا شہر میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا شہر میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے صبح سویرے روہتاس روڈ، دینہ، ڈھوک عبداللہ، کرسچن کالونی، گھرمالہ یونین کونسل کا دورہ، صفائی کی صورتحال بہتر…
ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا اچانک دینہ کا دورہ،
دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا اچانک دینہ کا دورہ، صفائی ستھرائی کی نا قص صورتحال اور فرائض میں عدم دلچسپی کے باعث سینٹری انسپکٹر تحصیل دینہ امجد محمود کو معطل کر دیا،…
جہلم پبلک مقامات ٹرانسپورٹ اڈوں، ہسپتالوں، اور سرکاری اداروں میں سگریٹ نوشی کھلے عام جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم پبلک مقامات ٹرانسپورٹ اڈوں، ہسپتالوں، اور سرکاری اداروں میں سگریٹ نوشی کھلے عام جاری۔انتظامیہ سیگریٹ نوشی کی روک تھام کرنے میں بری طرح ناکام، عوامی، سماجی اور شہری حلقوں کا قانون نافذ کرنے والے…
پاسپورٹ کی تیاری اور ڈیلیوری سے متعلق اطلاع پر مبنی ایس ایم ایس سروس تین سال بعد بحال کردی،
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم حکومت نے پاسپورٹ کی تیاری اور ڈیلیوری سے متعلق اطلاع پر مبنی ایس ایم ایس سروس تین سال بعد بحال کردی، جبکہ ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاترمیں درخواست گزاروں کے لیے ٹوکن اجرا…
جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا گزشتہ روز ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا گزشتہ روز ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ،تعمیراتی کام کا جائزہ لیا، مریضوں کی عیادت، سہولیات بارے آگاہی حاصل کی، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع…