جہلم

اس کیٹا گری میں 1098 خبریں موجود ہیں

جہلم اینٹوں کے بھٹوں اور کوئلے کی مائنز میں جبری مشقت کروائے جانے کا انکشاف

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم شہر کے مختلف نجی کارخانوں،اینٹوں کے بھٹوں اور کوئلے کی مائنز میں جبری مشقت کروائے جانے کا انکشاف، اینٹوں کے بھٹوں اور کوئلے کی مائنز میں خرید کر لائے گئے خاندان عرصہ دراز سے…

جہلم آوارہ کتوں کی تعداد میں ان گنت اضافہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم شہری اپنی ذمہ داریوں سے نا آشنا، شہر کے گلی محلوں میں جگہ جگہ گندگی کوڑے کرکٹ کے ڈھیر آوارہ کتوں کی تعداد میں ان گنت اضافہ، شہری تنظیموں کے عمائدین نے میونسپل کمیٹی…

جہلم شہریوں میں پھل سستے ہونے کی امید یں دم توڑ گئیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم شہریوں میں پھل سستے ہونے کی امید یں دم توڑ گئیں۔ دکانداروں نے سرکاری نرخناموں ریٹ سے زائد قیمتوں پر پھل فروٹ فروخت کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سرکاری…

جہلم گیس پریشر میں کمی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم گیس پریشر میں کمی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہر سے ملحقہ علاقوں میں غیر معیاری سلنڈرز کی ریفلنگ کا دھندہ عروج پر، ناقص و غیر معیاری سلنڈرز کی فروخت بھی جاری، غیر…

جہلم خصوصی بچوں کی تمام تر ضروریات کو پورا کرنا ہم سب کا فرض ہے،ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم خصوصی بچوں کی تمام تر ضروریات کو پورا کرنا ہم سب کا فرض تاکہ وہ بغیر کسی محتاجی کے معاشرے کا مفید شہری بن سکیں یہ بات ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ…

جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کی زیر صدرات ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کی زیر صدرات ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد، میٹنگ میں ایس پی انویسٹیگیشن محمد حسیب راجہ، ایس ڈی پی اوز ضلع ہذا، ایس ایچ اوز…

21 اکتوبر کا سورج نئی امید کی کرن کے ساتھ طلوع ہوگا ،چوہدری راشد گھرمالہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم پاکستان مسلم لیگ ن کے تحصیل صدر چوہدری راشد گھرمالہ نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کا سورج نئی امید کی کرن کے ساتھ طلوع ہوگا اور ملک کو درپیش بحرانوں کا حل صرف…

جہلم پاسپورٹ دفتر کے باہر،ایجنٹوں نے الگ بادشاہت قائم کر لی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم پاسپورٹ دفتر کے باہر،ایجنٹوں نے الگ بادشاہت قائم کر لی، ایجنٹوں کی موجیں، لوٹ مار کا بازار گرم،سائلین نے نگران وزیراعظم پاکستان، نگران وفاقی وزیر داخلہ سے نوٹس لینے اور ایجنٹوں کے ٹھیے ختم…

جہلم بدترین مہنگائی نے شہریوں کا جینا مشکل بنا دیا ہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +عامر شبیر کیانی)جہلم بدترین مہنگائی نے شہریوں کا جینا مشکل بنا دیا ہے۔ آلو،پیاز، بھنڈی،توری، شلجم اور بیگن مقامی سبزیاں دو سو روپے کلو سے زائد قیمتوں میں فروحت ہونے لگیں، آلو ٹماٹر گو بھی بھی عوام…

جہلم ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرناصر محمود باجوہ کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر…