جہلم
جہلم دینہ،سوہاوہ،پنڈدادنخان سمیت دیگر قصبوں میں اساتذہ نے کلاسزکی تالا بندی کر دی
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم دینہ،سوہاوہ،پنڈدادنخان سمیت دیگر قصبوں میں اپنے مطالبات کے حق میں سینکڑوں اساتذہ نے کلاسزکی تالا بندی کر کے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دھرنے دئے، اساتذہ کی اپنے مطالبات کے حق میں نعرے…
جہلم تھانوں میں درجنوں گاڑیاں اورسینکڑوں موٹر سائیکلیں زنگ آلود ہو کر کباڑ میں تبدیل
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم کے 11 تھانوں میں پچھلے کئی سالوں سے بطور مال مقدمہ کھڑی درجنوں گاڑیاں اورسینکڑوں موٹر سائیکلیں زنگ آلود ہو کر کباڑ میں تبدیل، پولیس افسران و اہلکار مقدمات میں بند گاڑیاں موٹر سائیکلیوں…
جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی کینٹ آمد،
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی کینٹ آمد، سول ڈیفنس کے زیر تربیت اہلکاروں کی ٹریننگ کا مشاہدہ کیا، اہلکاروں سے ملاقات، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ…
پنڈدادنخان پر فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے جہلم پولیس کی موک ایکسرسائز
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کے حکم اور ڈی ایس پی پنڈدادنخان عمران حیدر کی سربراہی میں ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری پنڈدادنخان پر فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے جہلم پولیس کی موک ایکسرسائز،تفصیلات…
جہلم کم وزن روٹی کی مہنگے داموں فروخت جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم کم وزن روٹی کی مہنگے داموں فروخت جاری غریب محنت کش عوام لٹنے پر مجبور۔ انتظامیہ خاموش، شہر سمیت ضلع بھر میں کم وزن روٹی کی مہنگے داموں فروخت جاری۔ غریب محنت کش…
جہلم ر پھلوں اور سبزیوں کی سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کا سلسلہ عروج پر
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم شہر کی سبزی منڈی اور گلی محلوں میں پر چون سطح پر پھلوں اور سبزیوں کی سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کا سلسلہ عروج پر۔سبزیاں عام آدمی کی قوت خرید…
عوام میاں محمد نواز شریف کی واپسی کو اچھے د نوں کی واپسی سے تعبیر کرتے ہیں، بلال اظہر کیانی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ عوام میاں محمد نواز شریف کی واپسی کو اچھے د نوں کی واپسی سے تعبیر کرتے ہیں ایک…
جہلم پنجاب حکومت کے پروگرام اب گاؤں چمکیں گے کو عوامی سطح پر بہت سراہا گیا ہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم پنجاب حکومت کے پروگرام اب گاؤں چمکیں گے کو عوامی سطح پر بہت سراہا گیا ہے، اپنے شہر، محلوں اور گلیوں کو صاف ستھرا رکھنے سے معاشرے پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ضرورت اس امر…
جہلم محکمہ وائلڈ لائف کے افسران و اہلکاروں کی من مانیاں عروج پر،
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم محکمہ وائلڈ لائف کے افسران و اہلکاروں کی من مانیاں عروج پر، سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال بغیر لائسنس کے پرندوں کی خرید و فروخت جاری، اعلی افسران کو ” سب اچھاہے ”…
اولیائے اللہ کے مزاروں پر نشیؤں اور بھکاریوں نے ڈیرے ڈال لیئے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام مزارات پر زائرین کیلئے سہولیات کا فقدان دور دراز سے درباروں پر حاضری کیلئے آنے والے زائرین مشکلات سے دوچار ہونے لگے۔ اولیائے اللہ کے مزاروں پر نشیؤں اور…