جہلم

اس کیٹا گری میں 1098 خبریں موجود ہیں

جہلم موسلادھار بارش نے میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ کا پول کھول دیا،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم موسلادھار بارش نے میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ کا پول کھول دیا،جل تھل ایک ہونے سے میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ کے لیے پانی کی نکاسی چیلنج بن گئی،سول لائن روڈ، میجر اکرم شہید روڈ، پولیس لائن روڈ،…

جہلم نگران حکومت نے سردیوں سے قبل گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم نگران حکومت نے سردیوں سے قبل گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا،سمری آئندہ ای سی سی اجلاس میں پیش کی جائیگی۔جولائی سے ستمبر تک گیس کمپنیوں کے نقصان میں 46ارب روپے کا اضافہ ہوچکاہے،گیس…

جی ایم جٹ کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ لگ جانے کے واقعہ پر گہرا افسوس ہے،جہلم پریس کلب

جہلم(عمیراحمدراجہ +اسماعیل افتخار)جہلم پریس کلب کے صدرمحمد شہباز بٹ، صدر الیکٹرانک میڈیا چوہدری عابد محمود، صدر میڈیا ون مرزا قدیر بیگ نے گزشتہ روز آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز کے چیئر مین جی ایم جٹ کے گھر میں شارٹ سرکٹ…

الیکشن کمیشن نے 25اکتوبر کو ملک بھر میں تمام انتخابی فہرستوں کو منجمد کرنے کا اعلان کردیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)الیکشن کمیشن نے 25اکتوبر کو ملک بھرمیں تمام انتخابی فہرستوں کو منجمد کرتے ہوئے 8لاکھ افراد کا ڈیٹا نادرا سے حاصل کرلیا۔اتوار کے روز الیکشن کمیشن نے 25اکتوبر کو ملک بھر میں تمام انتخابی فہرستوں…

جہلم گرم کپڑوں اور جوتوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم موسم کے رنگ بدلتے ہی گرم کپڑوں اور جوتوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں، بازاروں میں خریداروں کا غیر معمولی رش، گرم کپڑے اور جوتوں کی قیمتوں میں ہو شربا اضافے…

جہلم میا ں محمد نواز شریف کا دوسرا گھر ہے ، چوہدری راشد گھرمالہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے راہنما تحصیل صدر چوہدری راشد گھرمالہ نے کہا ہے کہ جہلم میا ں محمد نواز شریف کا دوسرا گھر ہے اور جہلم کے عوام بھی اپنے قائد میاں محمد نواز شریف…

پنجاب پولیس میں سینکڑوں خالی اسامیوں پر بھرتیاں کرنے کا اعلان،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)پنجاب پولیس میں سینکڑوں خالی اسامیوں پر بھرتیاں کرنے کا اعلان، پنجاب پولیس میں سینکڑوں خالی اسامیوں پر بھرتیاں کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کی طرف سے سینئرسٹیشن اسٹنٹ (ایس ایس…

جہلم گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیوں اور زرعی ادویات کی کھلے عام فروخت جاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم شہر و گردونواح کے بازاروں میں گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیوں اور زرعی ادویات کی کھلے عام فروخت جاری،گھریلو جھگڑے، محبت میں ناکامی، شادی میں ناکامی، بیروزگاری،غربت پر خودکشیاں کرنیوالوں کی تعداد میں…

جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میں ادویات کی کمی

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میں ادویات کی کمی اور عدم فراہمی کے باعث امراض قلب، دمہ، ہیپاٹائٹس بی سی سمیت دیگر امراض میں مبتلا غریب مریضوں کے زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے، ڈسپنسری میں تعینات…

جہلم تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 09قمار باز گرفتار،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم ایس ایچ او تھانہ لِلہ عبدالرحمان اور ٹیم کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن،تفصیلات کے مطابق 09ملزمان گرفتار،تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 09قمار باز گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا، گرفتار ملزمان…