جہلم
اے ایس آئی شکیل احمد کو رینگ لگانے کی تقریب آئی جی آفس لاہور میں منعقد
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم پٹرولنگ پولیس جہلم کے انتہائی محنتی اور ایماندار دلیر پولیس آفیسر اے ایس آئی شکیل احمد کو پروموشن ملنے پر جہلم کے سیاسی سماجی اور مذہبی صحافتی حلقوں نے انہیں ترقی ملنے مبارکباد دیتے ہوئے…
پولیو کے خاتمے کے لیے تمام شہریوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ،ڈپٹی کمشنر جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم پولیو کے خاتمے کے لیے تمام شہریوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا یہ ایک قومی فریضہ ہے جس کا نتیجہ ہماری نسلوں کو معذوری سے بچانے پر منتج ہو گا یہ بات ڈپٹی…
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی نے پنڈدادنخان رشوت خور پٹواری کو گرفتار کر لیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے پٹوار حلقہ ٹوبہ کے رہائشی عطاء محمد، محمد منیر احمدسکنہ ٹوبہ نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ محمد پرویز حلقہ پٹواری و…
جہلم شہر میں غیر معیاری اور ناقص اشیائے خودونوش کی فروخت جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں جہاں خود ساختہ مہنگائی نے صارفین کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے وہیں غیر معیاری اور ناقص اشیائے خودونوش کی فروخت کے باعث معدہ سمیت دیگر موزی امراض کے…
دیجہ عظمت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سالانہ فری میڈیکل اینڈ سرجیکل آئی کیمپ کا انعقاد
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم خدیجہ عظمت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سالانہ فری میڈیکل اینڈ سرجیکل آئی کیمپ کا انعقاد، فری آئی کیمپ مرزا طاہر بیگ کی سرپرستی میں کیا گیا۔ فری آئی کیمپ میں میڈیکل کیمپ چیسٹ…
جہلم شہر کے علاقوں میں گیس کے کم پریشر اور اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے مسائل میں بتدریج اضافہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم سردی کا موسم شروع ہوتے ہی اندرون شہر کے علاقوں میں گیس کے کم پریشر اور اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے مسائل میں بتدریج اضافہ ہونے لگا، صارفین کی قوت برداشت جواب دے گئی،…
جہلم پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جہلم اکتوبر کے مہینے کو بریسٹ کینسر آگاہی کے مہینے کے طور پر منا رہا ہے
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جہلم اکتوبر کے مہینے کو بریسٹ کینسر آگاہی کے مہینے کے طور پر منا رہا ہے،حسن خالد وڑائچ ضلعی آفیسر پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جہلم نے بتایا کہ ثمن رائے ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن…
جہلم عدالتی اوقات کاریکم نومبر سے تبدیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیاگیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم عدالتی اوقات کاریکم نومبر سے تبدیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیاگیا۔ مراسلے میں عدالتی اراکین بار کو مطلع کیا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ لاہور کے نوٹیفیکیشن نمبر 5.A/I.A-99 مورخہ 16 اکتوبر…
جہلم پنجاب کے مختلف صوبائی محکموں کے کرپٹ ملازمین کیخلاف جوڈیشل ایکشن کی منظوری
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم پنجاب کے مختلف صوبائی محکموں کے کرپٹ ملازمین کیخلاف جوڈیشل ایکشن کی منظوری،ملازمین کے خلاف رشوت لینے، فراڈ کرنے اوراختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے الزامات میں مقدمات درج ہیں۔ محکمہ اینٹی کرپشن حکام نے کرپٹ…
جہلم احتجاجی اساتذہ و دیگر صوبائی اداروں کے ملازمین کے ساتھ معاملات طے پا گئے
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم احتجاجی اساتذہ و دیگر صوبائی اداروں کے ملازمین کے ساتھ معاملات طے پا گئے۔گزشتہ روزسے سکولوں میں تعلیمی بائیکاٹ اور ہڑتال ختم کردی گئی۔ شہر سمیت ضلع بھر کے سکولز کھل گئے۔ تعلیمی سرگرمیاں شروع۔ تفصیلات…