جہلم

اس کیٹا گری میں 1098 خبریں موجود ہیں

میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد ملک پر چھائے سیاہ بادل چھٹنا شروع ہو گئے ہیں، چوہدری راشد گھرمالہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تحصیل صدر چوہدری راشد گھرمالہ نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد ملک پر چھائے سیاہ بادل چھٹنا شروع ہو گئے ہیں، بہت…

گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین میں علامہ اقبال ڈے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین میں علامہ اقبال ڈے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ا س موقع پر وفیسر ڈاکٹر غزالہ یاسمین، پروفیسر بشریٰ ناہید ودیگر اساتذہ سمیت طالبات…

مسلم لیگ (ن) ملک گیر عوامی جماعت ہے،چوہدری راشد گھرمالہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل جہلم کے صدر چوہدری راشد گھرمالہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ملک گیر عوامی جماعت ہے جو ہمیشہ اصولوں کی سیاست پر یقین رکھتی ہے اور آئندہ عام…

جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فارو ق کا کوٹلہ آئمہ میں گرلز اور بوائز سکول کادورہ،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فارو ق کا کوٹلہ آئمہ میں گرلز اور بوائز سکول کادورہ، بنیادی سہولیات کا جائزہ، تعلیمی معیار بارے اساتذہ اور طلبا و طالبات سے گفتگوو سوالات، طلبا و…

2024 کو عام انتخابات کے انعقاد کا بگل بجنے کے ساتھ ہی ضلع جہلم کی سیاست میں نئی ہلچل مچ گئی

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم 8 فروری 2024 کو عام انتخابات کے انعقاد کا بگل بجنے کے ساتھ ہی ضلع جہلم کی سیاست میں نئی ہلچل مچ گئی، یونین کونسل لیول پر شہر کی سیاست نے کروٹ لینا شروع کردی ہے…

ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس / جمنیزیم ہال جہلم میں انٹر تحصیل (بوائز و گرلز) بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے ٹرائلز کا انعقاد

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم ڈاکٹر آصف طفیل، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایات کے مطابق سالانہ سپورٹس کیلنڈر 2023-24 کے سلسلہ میں کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق، ڈپٹی کمشنر جہلم، چودھری محمد طارق، تحصیل سپورٹس…

جہلم ڈی سی کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق کا مختلف شاپنگ مالز کا دورہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم ڈی سی کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق کا مختلف شاپنگ مالز کا دورہ، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں اور کم از کم تنخواہ پر عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم، تفصیلات کے مطابق ڈی سی جہلم…

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا دینہ کے نجی ہوٹل پر چھاپہ،

دینہ (رضوان سیٹھی سے)ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا دینہ کے نجی ہوٹل پر چھاپہ، ناقص صفائی، ملازمین کو کم تنخواہ دینے پر جرمانہ، مالکان کو نوٹس جاری، شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کی ہر گز اجازت…

جہلم سمیت ملک بھر میں جعلی شناختی کارڈ بنانے میں نادرا ملازمین میں کون کون ملوث ہیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم سمیت ملک بھر میں جعلی شناختی کارڈ بنانے میں نادرا ملازمین میں کون کون ملوث ہیں؟ داخلی انکوائری کا تیس فیصد کام مکمل کر لیا گیا جبکہ شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کے…

جہلم سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، بازاروں میں سبزیاں سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگے داموں فروخت کی جارہی ہیں، سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد خواب بن کر رہ گیا، شہری گراں فروشوں…