جہلم

اس کیٹا گری میں 1098 خبریں موجود ہیں

جہلم مجرمہ نازیہ بی بی کو14سال قید محض اور04 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +شیخ زلفی)جہلم معزز عدالت کے جج چوہدری فیاض الحسن ASJ صاحب جہلم نیمنشیات کے مقدمہ نمبر283/23 بجرم CNSA 9-(i)3-D تھانہ سٹی کا فیصلہ سنا دیا،تفصیلات کے مطابق مجرمہ نازیہ بی بی نیمنشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب…

آئین ریاست اور حکومت کو پابند بناتا ہے کہ وہ شہریوں کیلئے باوقار زندگی یقینی بنائے،راجہ قمرزمان عشرت

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم شہر کے معروف قانون دان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ راجہ قمرزمان عشرت نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ آئین ریاست اور حکومت کو پابند بناتا ہے کہ وہ شہریوں کیلئے باوقار زندگی یقینی…

جہلم آئیسکو ہیڈ کوارٹر کی نااہلی ناقص بجلی میٹرز کی خرابیاں معمول بن گئیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم آئیسکو ہیڈ کوارٹر کی نااہلی ناقص بجلی میٹرز کی خرابیاں معمول بن گئیں، صارفین اذیت کا شکارآئیسکو سرکل جہلم میں ناقص بجلی میٹرز کی خرابیاں صارفین کے کھاتے میں ڈالی جانے لگیں۔ معمولی بارش کے باعث…

جہلم شہر بھر میں آوارہ کتوں کی بھرمار

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم شہر بھر میں آوارہ کتوں کی بھرمار نے سڑکوں، گلی محلوں، سمیت گزرگاہوں، پارکوں اور دیگر مقامات پر سیر کیلئے جانے والی خواتین، بچوں و معمر افراد کا جینا دوبھر کر دیا۔ کتوں کے کاٹنے…

جہلم تھانہ جلالپور شریف کے علاقہ سگھر پور میں فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی،

جہلم(چوہدری عابد محمود +سیدناصر حسین شاہ)جہلم تھانہ جلالپور شریف کے علاقہ سگھر پور میں فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی، تشویش ناک حالت میں مبتلا مریض کو سول ہسپتال جہلم ریفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ جلاپور شریف کے…

موٹروے پولیس سلطا ن علی خواجہ کی ہدایات پر ایکسل لوڈ کنٹرول رجیم کے نفاذ کے حوالے سے اقدامات

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم سیکٹر کمانڈر نارتھ-II جہلم سجاد حسین بھٹی کی آئی جی موٹروے پولیس سلطا ن علی خواجہ کی ہدایات پر ایکسل لوڈ کنٹرول رجیم کے نفاذ کے حوالے سے اقدامات، اس حوالے سے سیکٹر کمانڈر…

جہلم پرائیوٹ گاڑی پرجھنڈا لگا کر خود کو منسٹر ظاہر کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی،پرائیوٹ گاڑی پرجھنڈا لگا کر خود کو منسٹر ظاہر کرنے والے 02 ملزمان گرفتار، ملزمان کی شناخت اشتیاق اور لقمان کے ناموں…

الیکشن کے لئے بروقت تمام ترتیاریاں مکمل کی جائیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم الیکشن ایک قومی فریضہ اور ملکی بقاء کیلئے اہم ترین ذمہ داری ہے تمام محکموں اور اداروں کو اس بڑی ذمہ داری سے عہدہ برآہ ہونے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا الیکشن کے لئے بروقت…

جہلم ناقص، مضر صحت مہنگے کھانے فروخت کئے جار ہے ہیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم جی ٹی روڈ پر قائم سوہاوہ تک قائم بڑے بڑے نامور ہوٹلز مالکان نے شہریوں کی جیبوں کا صفایا کرنا شروع کررکھا ہے۔ ناقص، مضر صحت مہنگے کھانے فروخت کئے جار ہے ہیں ایک طرف شہری…

جہلم آٹو سٹور مالکان نے ممنوعہ لیزر لائٹس کی فروخت شروع کر رکھی ہے

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم آٹو سٹور مالکان نے ممنوعہ لیزر لائٹس کی فروخت شروع کر رکھی ہے، گاڑیوں، رکشوں، موٹر سائیکلوں کے ڈرائیورز کی جانب سے لیزر لائٹس کا بے دریغ استعمال، لیزر لائٹس کی روشنیوں سے حادثات روزانہ کا…