جہلم

اس کیٹا گری میں 1098 خبریں موجود ہیں

جہلم گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سعیلہ کی پرنسپل کو محکمانہ ترقی کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تعینات کر دیا گیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم گورنمنٹ۔ گرلز ہائی سکول سعیلہ کی پرنسپل کو محکمانہ ترقی کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تعینات کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق سیکرٹری سکول ایجوکیشن سیکشن آفیسرSE-I نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سعیلہ جہلم…

جہلم قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 15 امیدوار میدان میں آگئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 15 امیدوار میدان میں آگئے، مسلم لیگ ن کی کمیٹی نے امیدواروں کے انٹرویو مکمل کر لئے، تفصیلات کے…

جہلم خود کومیونسپل کمیٹی کا ٹھیکیدار ظاہر کر کے زبردستی ٹیکس وصول کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم کی تحصیل دینہ کے رہائشی نبیل فیاض ولد محمد فیاض سکنہ محلہ نیا بازار نے تھانہ دینہ میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ سائل تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم کا رہائشی ہے…

جہلم گورنمنٹ گریجو ایٹ کالج برائے خواتین نے سیکنڈ ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ لیول والی بال میچ جیت لیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم گورنمنٹ گریجو ایٹ کالج برائے خواتین نے سیکنڈ ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ لیول والی بال میچ جیت لیا۔جبکہ دوسرے نمبر پر گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین دینہ کی ٹیم رہی، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ آف…

پولیس لائٹ لگا کر خود کو سرکاری آفیسر ظاہر کرنے والا گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم منگلا کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق پولیس لائٹ لگا کر خود کو سرکاری آفیسر ظاہر کرنے والے اور تیزی رفتاری سے گاڑی چلانے والے 02ملزمان گرفتار کر لئے گئے،منگلا کینٹ پولیس نے…

قومی انتخابات کو ہرلحاظ سے کامیاب بنانا قومی ذمہ داری ہے،جہلم ڈپٹی کمشنر

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ قومی انتخابات کو ہرلحاظ سے کامیاب بنانا قومی ذمہ داری ہے جس کیلئے ملک بھر میں تمام سرکاری، نیم سرکاری وسائل کواستعمال کرنا الیکشن کمیشن…

جہلم جانوروں کے ریورڈ شہر کی خوبصورتی کو ماند کرنے لگے،

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم جانوروں کے ریورڈ شہر کی خوبصورتی کو ماند کرنے لگے، جگہ جگہ سڑکوں، گلی محلوں میں گوبر سے گندگی پھیلنے لگی، تفصیلات کے مطابق گائے، بھینسوں، بکریوں کے ریوڑ شہر کی سڑکوں،گلی محلوں میں کھلے…

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں مہنگائی کے وار جاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم شہیدوں، غاذیوں، اوورسیز پاکستانیوں کی سرزمین جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں مہنگائی کے وار جاری،عوام کیلئے سستے داموں معیاری اشیائے ضروریہ کی خریداری خواب بن کر رہ گئی، حکومت کی جانب سے…

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں ادویات کی قیمتیں آسمانوں پر

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں ادویات کی قیمتیں آسمانوں پر، ادویات عوام کی قوت خرید سے باہر، غریب لوگوں کو علاج معالجہ کرانا اور ادویات خریدنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہو گیا جبکہ…

جہلم میونسپل کمیٹی کو بڑی تعداد میں ضروری سامان و جدید مشینری فراہم کی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم میونسپل کمیٹی کو بڑی تعداد میں ضروری سامان و جدید مشینری فراہم کی گئی ہے تاکہ شہر میں صفائی کابہترین نظام بنایا جاسکے شہریوں کو بھی اس حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے…