جہلم

اس کیٹا گری میں 1098 خبریں موجود ہیں

جہلم پیشہ ور بھکاریوں نے شہر کو نرغے میں لے لیا،

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم پیشہ ور بھکاریوں نے شہر کو نرغے میں لے لیا، ٹریفک پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناک کے نیچے کھلے عام بھیک کے نام پر غنڈہ گردی جاری، خوبرو لڑکیاں، بچوں پر…

8فروری کوہونے والے عام انتخابات کے لیے ضلع جہلم کی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم الیکشن کمیشن نے اگلے سال 8فروری کوہونے والے عام انتخابات کے لیے ضلع جہلم کی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔الیکشن کمیشن کے مطابق ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت ملک بھر کی طرح جہلم…

جہلم قدیمی ورثاء گوردوارہ بھائی کرم سنگھ محکمہ اوقاف کی عدم توجہی کے باعث تباہی کے دہانے پر

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)دریائے جہلم کے سنگم پر واقع قدیمی ورثاء گوردوارہ بھائی کرم سنگھ محکمہ اوقاف کی عدم توجہی کے باعث تباہی کے دہانے پر۔بارہا نشاندہی کے باوجود گوردوارہ بھائی کرم سنگھ پر توجہ نہ دی جاسکی۔…

جہلم انتظامیہ مہنگائی کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام،

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم انتظامیہ مہنگائی کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام، لہسن کی نئی قیمت نے پیٹرول اور ڈالر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، لہسن600 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔جبکہ شہر کے بازاروں میں سبزی فروشوں…

جہلم 02 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق 02 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد کرلی گئی،چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عرفان کو…

جہلم ٹریفک پولیس پنجاب نے ایک ہی دن میں 74 ہزار سے زائد لائسنس جاری کر کے تاریخ رقم کر دی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم ٹریفک پولیس پنجاب نے ایک ہی دن میں 74 ہزار سے زائد لائسنس جاری کر کے تاریخ رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے ٹریفک ھیڈ کوارٹرز…

جہلم سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹرز کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں پر غور،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹرز کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں پر غور،بھرتیوں میں ہیڈ ماسٹرز، سبجیکٹ سپیشلسٹ اور سینئر سبجیکٹ سپشلسٹ کی آسامیاں شامل، تفصیلات کے مطابق جہلم سمیت پنجاب…

جہلم اولڈ جی ٹی روڈسے شاندار چوک تک سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا مطالبہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم اولڈ جی ٹی روڈسے شاندار چوک تک سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا مطالبہ۔ شاندار چوک سے جادہ چوک تک 2 رویہ سڑک بننے سے ٹریفک کے بہاؤ میں اضافہ، سڑک پر روشنی نہ ہونے کیوجہ…

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،تفصیلات کے مطابق 08شراب سپلائرزملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر لیاگیا،مجموعی طور پر 62لیٹر شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا،سول لائنز…

دینہ گمشدہ بچی کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار،تفصیلات کے مطابق گمشدہ بچی کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا،بچی کے والد نے چوکی سٹی دینہ میں درخواست دی کے میری…