جہلم
ڈینگی بلاشبہ ایک موذی مرض ہے اس کی وجہ سے بڑی تیزی سے وائٹ سیل ختم ہو جاتے ہیں
جہلم (جرار حسین میر سے )ڈینگی بلاشبہ ایک موذی مرض ہے اس کی وجہ سے بڑی تیزی سے وائٹ سیل ختم ہو جاتے ہیں اللہ کے فضل سے تحصیل دینہ اس موذی مرض سے محفوظ ہے تاحال تحصیل دینہ میں…
معروف مذہبی و سماجی شخصیت عمر رضوان شاہ کے صاحبزادہ حمزہ رضوان شاہ کی پروقار دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد
جہلم (جرار حسین میر سے)معروف مذہبی و سماجی شخصیت عمر رضوان شاہ کے صاحبزادہ حمزہ رضوان شاہ کی پروقار دعوت ولیمہ کی تقریب میں عزیز و اقارب سمیت ملک بھر سےمذہبی سماجی شخصیات شریک ہیں۔ تفصلات کے مطابق کے مطابق…
بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے نقصانات سے آگاہی کے لئے واک کا انعقاد
بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے نقصانات سے آگاہی کے لئے واک کا انعقاد اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر اور ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر ارشاد تنیوں کی خصوصی شرکت جہلم (جرار حسین میر سے) جہلم کی تحصیل…
دنیا کی محبت بھی انسان اور انسانی معاشرے کی ضرورت ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
جہلم (جرار حسین میر سے) دنیا کی محبت بھی انسان اور انسانی معاشرے کی ضرورت ہے۔دنیا مسافر خانہ ہے دنیا کو اپنی منزل کا راستہ سمجھیں اور خود کو مسافر جانیں، راستے کا استعمال منزل کے لیے کریں تو منزل…
آئی ایل او کے زیر انتظام میریٹ ہوٹل اسلام أباد میں سہ فریقی لیبر کانفرنس کا انعقاد
آئی ایل او کے کنٹری ڈائریکٹر اور پروگرام منیجر صغیر بخاری اور لیبر منسٹر چوھدری سالک حسین کی خصوصی شرکت جہلم (جرار حسین میر سے )مورخہ۔11_12 نومبر2024 ILO کے زیر انتظام میریٹ ہوٹل اسلام أباد میں سہ فریقی لیبر کانفرنس…
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
۔ زیرنگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی* جہلم( جرار حسین میر سے) 8 نومبر بروز جمعہ بمقام ڈیرہ عباس بٹ منہاس ٹاؤن نئی ابادی مہتہ لوثر نزد چنگی نمبر دو مفتیان روڈ دینہ ضلع جہلم…
دو ناراض لوگوں صلح کروانا افضل عبادت ہے.سابق چیرمین یوسی لدھڑ راجہ افراسیاب خان
جہلم (جرار حسین میر سے) تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے دو فریقین میں ناراضگی چلی ا رہی تھی جن میں شیخ عاشق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور محمد غفار آف افغان آ باد (پنڈوڑی)تھے ناراضگی اس حد تک بڑھ…
اوورسیز پاکستانی راجہ محمود کے اعزاز میں بیلجیم کے مشہور بزنس مین سیاسی وسماجی شخصیت عنصر کیانی وبردران کی طرف سےکنال ریسٹ ہاؤس منگلا میں عشائیہ کا اہتمام
جہلم (جرار حسین میر سے)چیئرمین مہربانی فاؤنڈیشن اوورسیز پاکستانی راجہ محمود کے اعزاز میں بیلجیم کے مشہور بزنس مین سیاسی وسماجی شخصیت عنصر کیانی وبردران کی طرف سےکنال ریسٹ ہاؤس منگلا میں عشائیہ کا اہتمام ریسٹ ہاؤس میں پہنچنے پر…
ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا دینہ کے نواحی علاقہ کرلاں کا دورہ
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا دینہ کے نواحی علاقہ کرلاں کا دورہ، زیر تعمیر سڑک کو معیاری اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے گزشتہ روز…
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا پولیس چوکی سٹی دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا پولیس چوکی سٹی دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد، ڈی پی او جہلم کا کہنا تھا کہ کھلی کچہریوں میں پولیس افسران عوام کے سامنے جوابدہ ہوتے ہیں،…