جہلم
جہلم شہر میں بڑھتی ہوئی تجاوزات نے ایم سی کی نا اہلی کا پول کھول دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم شہر میں بڑھتی ہوئی تجاوزات نے ایم سی کی نا اہلی کا پول کھول دیا چوک چوراہوں اور اہم سڑکوں پر سبزی فروش،ریڑھی بان اورلوڈر رکشہ مافیا بے لگام، شہریوں کو گزرنے میں دشواری کا سامنا۔…
عام انتخابات جوں جوں قریب آرہے ہیں ن لیگ کی پریشانیوں میں توں توں اضافہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم عام انتخابات جوں جوں قریب آرہے ہیں ن لیگ کی پریشانیوں میں توں توں اضافہ بڑھتا جارہا ھے ٹکٹوں کی تقسیم پر لیگی مقامی رہنما اپنی قیادت سے نالاں دکھائی دیتے ہیں مرکزی قیادت ن لیگی…
جہلم مہنگائی مافیا بے لگام، گرانفروش بے قابو
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم مہنگائی مافیا بے لگام، گرانفروش بے قابو، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس خاموش، دکانداروں نے اپنی الگ بادشاہت قائم کرلی۔سبزی فروشوں نے پیاز 200 روپے، لہسن 650، آلو80، ٹماٹر 150، گاجر90 روپے فی کلو، جبکہ کم وزنی…
جہلم جلالپور شریف پولیس نے گرفتار ڈکیت گینگ کے 05 ملزمان سے اسلحہ ریکور کر لیا،
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم جلالپور شریف پولیس نے گرفتار ڈکیت گینگ کے 05 ملزمان سے اسلحہ ریکور کر لیا،ملزمان میں شاہد عمران، نجف علی، ملک یاسر، بابر علی اور بشریٰ بی بی شامل ہیں،ملزمان سے کل مال مسروقہ مالیتی…
جہلم چیمبر آف کامرس کا اجلاس دینہ میں منعقد
دینہ (رضوان سیٹھی سے) جہلم چیمبر آف کامرس کا اجلاس دینہ میں چیئر مین ا سٹینڈنگ کمیٹی و سابق ایگزیکٹو ممبر حافظ وسیم انور کی قیادت میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت جہلم چیمبر آف کامرس صدر ملک خاور نے…
جہلم کانسٹیبل محمد ارشد کینسر جیسے موذی مرض کی وجہ سے فانی دنیا سے کوچ فرما گئے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پولیس کے فرض شناس آفیسر کانسٹیبل محمد ارشد کینسر جیسے موذی مرض کی وجہ سے فانی دنیا سے کوچ فرما گئے، ان کی محمد ارشد تھانہ سول لائینز جہلم تعینات تھے،آپ نے محکمہ پولیس…
اسسٹنٹ کمشنر میرپوراور صدر مسلم کانفرنس ضلع جہلم سے چوہدری ذیشان جٹ اور چوہدری دانش جٹ کی ملاقات
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم اسسٹنٹ کمشنر میرپور وحید اسلم اور صدر مسلم کانفرنس ضلع جہلم سید خلیل شاہ سے چوہدری ذیشان جٹ پاپولیش ویلفئر ڈیپارٹمنٹ اور چوہدری دانش جٹ کی ملاقات، کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار،تفصیلات کے مطابق…
انسانی حقوق کا تحفظ بنیادی ذمہ داری ہے، ڈی سی جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +شیخ زلفی)جہلم انسانی حقوق کا تحفظ بنیادی ذمہ داری ہے ہمارے معاشرے میں کئی طبقات خصوصا خواتین و خواجہ سرا،چائلڈ لیبر بنیادی حقوق کی پامالی کا نشانہ ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ بنیادی انسانی حقوق…
ضلع جہلم میں سیاسی رہنماؤں کی لڑائی کیوجہ سے مقامی سیاست میں مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم پاکستان مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کے آپسی اختلافات کی وجہ سے ضلع بھر میں پارٹی کو سیاسی نقصان پہنچنے کے خدشات جنم لینے لگے۔پارٹی ذرائع کے مطابق ضلع جہلم میں سیاسی رہنماؤں کی لڑائی…
غیر قانونی منی پٹرول ایجنسی مالکان اور دکانوں پر کھلے عام پٹرول کی فروخت کا کاروبار جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم محکمہ سول ڈیفنس کی ملی بھگت و نا اہلی یا غفلت شہر سمیت ضلع بھر کے علاقوں میں حفاظتی آلات کے بغیر کھلے عام کم پیمانہ زائد قیمت کے ساتھ غیر قانونی منی…