جہلم
جہلم موسمیاتی تبدیلیاں، شہریوں میں مختلف اقسام کے وائرسز کا حملہ،
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم موسمیاتی تبدیلیاں، شہریوں میں مختلف اقسام کے وائرسز کا حملہ، شہری نزلہ، زکام، بخار، نمونیہ میں مبتلا ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے شہریوں کی کثیر تعداد،…
جہلم منشیات کے مقدمہ میں ملزم کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانہ کی سزا سنا دی گئی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم معزز عدالت کے جج شہباز حسینASJصاحب جہلم نے منشیات کے مقدمہ نمبر23/ 157 بجرم CNSA 9-(i)3C تھانہ دینہ کا فیصلہ سنا دیا،مجرم عاطف رفیق نی منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،جس پر معزز…
جہلم ڈپٹی کمشنر نے مرکزی قبرستان میں 12کنال رقبہ شامل کروا کے جہلم شہر کے سب سے اہم مسئلہ کو حل کر وا دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا تاریخی کارنامہ، مرکزی قبرستان میں 12کنال رقبہ شامل کروا کے جہلم شہر کے سب سے اہم مسئلہ حل کر وا دیا، جہلم شہر کا مرکزی قبرستان جو 1935سے…
کرسمس کے موقع پر بین المذاھب ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ دینا ضروری ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صبا سحر نے کہا ہے کہ کرسمس کے موقع پر بین المذاھب ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ دینا ضروری ہے پاکستان میں بسنے والے تمام افراد کو اپنی مذہبی رسومات…
جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،تفصیلات کے مطابق ناجائز اسلحہ رکھنیوالے ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد کر لی گئی،چوٹالہ پولیس نے کاروائی…
دینہ، حلقہ این اے 60اور پی پی 24کے لیے کاغذات نامزدگی کا سلسلہ شروع،
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ، حلقہ این اے 60اور پی پی 24کے لیے کاغذات نامزدگی کا سلسلہ شروع، این اے 60میں 2امیدواروں جبکہ پی پی 24میں 6امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، این اے 60سے مسلم لیگ (ن) کے سابق…
جہلم اولڈ جی ٹی روڈسے شاندار چوک تک سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا مطالبہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم اولڈ جی ٹی روڈسے شاندار چوک تک سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا مطالبہ۔ شاندار چوک سے جادہ چوک تک 2 رویہ سڑک بننے سے ٹریفک کے بہاؤ میں اضافہ، سڑک پر روشنی نہ ہونے کیوجہ سے…
جہلم میجر اکرم شہید روڈ پر دوبارہ بھاری گاڑیاں داخل ہونے لگیں،
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم میجر اکرم شہید روڈ پر دوبارہ بھاری گاڑیاں داخل ہونے لگیں، کچہری چوک میں نصب بیرئیرڈمپرز مافیا نے توڑ ڈالا، نئی تعمیر ہونے والی سڑکیں گڑھوں میں تبدیل ہونے کا خدشہ، شہریوں میں…
جہلم پولیس کی اہم کاروائی،بدنامِ زمانہ لیڈی منشیات فروشہ گرفتار
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم پولیس کی اہم کاروائی،02شراب سپلائر ملزمان سمیت شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والا ملزم گرفتار، سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02شراب سپلائر ملزمان اعجاز احمد اور طاہر محمود کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 10/10…
جہلم پیاز کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم پیاز کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان، شہر میں ریڑھی باز پیا ز کی قیمت 200 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرنے لگے۔ روز بروز پیاز کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ…