جہلم
موٹرسائیکل سوار ایف بی آر جہلم کا ملازم ٹریفک حادثہ میں جابحق
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ، تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار ایف بی آر جہلم کے ملازم کو کچل کر ہلاک کر دیا، موٹرسائیکل سوار ملازم منگلا کی طرف جا رہا تھا کہ حادثے…
کرسمس کے موقع پر تمام کرسچن برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم کرسمس کے موقع پر تمام کرسچن برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس تہوار کو بہترین طریقہ سے منانے کے لیے پوری قوم کرسچن برادری کے ساتھ ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع…
سنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم تھانہ جلالپور شریف کوسنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزمان نثار عرف سارو اور عدنان عرف دانی ملکوال میں الحیات ٹاؤن کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں پار، دونوں اشتہاری ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے…
شاہین سیون سٹار کی جانب سے ٹائم ٹو چینج اینڈ اتحاد پجن فلائنگ ٹورنامنٹ کی سالانہ تقریب انعامات کا پروگرام منعقد
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم مقامی ہوٹل میں شاہین سیون سٹار کی جانب سے ٹائم ٹو چینج اینڈ اتحاد پجن فلائنگ ٹورنامنٹ کی سالانہ تقریب انعامات کا پروگرام منعقد جس کے مہمان خصوصی شاہین سیون سٹار کے بانی چوہدری…
مشہور سماجی شخصیت ٹرانسپورٹر مرزا عابدعلی کے بیٹے مرزا معیض علی کی دعوت ولیمہ کا اہتمام منگلا روڈ دینہ میں کیا گی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم دینہ کی مشہور سماجی شخصیت ٹرانسپورٹر مرزا عابدعلی کے بیٹے مرزا معیض علی کی دعوت ولیمہ کا اہتمام منگلا روڈ دینہ میں کیا گیا، اس موقع پر علاقہ کی مذہبی، سماجی، رفاعی، فلاحی، صحافتی،سیاسی…
جہلم شہرسمیت مضافاتی علاقوں میں قائم نجی لیبارٹریز کے مالکان لوٹ مار کرنے میں مصروف،
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم شہرسمیت مضافاتی علاقوں میں قائم نجی لیبارٹریز کے مالکان لوٹ مار کرنے میں مصروف، ٹیسٹوں کے من مانے نرخ وصول کئے جانے لگے۔ سادہ لوح مریض لٹنے پر مجبور۔مریضوں اور ان کے لواحقین نے چیف جسٹس…
جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں مہنگائی کا سونامی شہریوں کے لیے ڈراؤ نا خواب بن گیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں مہنگائی کا سونامی شہریوں کے لیے ڈراؤ نا خواب بن گیا، پیاز کی سرکاری قیمت 160 روپے فی کلو مقرر ہے جبکہ دکاندار 200 روپے فی کلو میں فروخت کررہے…
جہلم پولیس نے 13 سالہ مہوش حیات جو قوت گوئی و سماعت سے محروم تھی کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار،گمشدہ 13 سالہ مہوش حیات جو قوت گوئی و سماعت سے محروم تھی کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،13 سالہ مہوش حیات جہلم بازار…
جہلم ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات،گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں کے باہر پولیس افسران چاک و چوبند ڈیوٹی سر…
جہلم 22دسمبر سال کی طویل ترین رات تھی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم 22دسمبر سال کی طویل ترین رات تھی۔ہربرس کی طرح اس برس بھی22 دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا رات کا دورانیہ تقریباً 14 گھنٹے تھا جبکہ دن کا…