جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم سردی میں گیس کی طلب بڑھ جانے سے شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں گیس کا شارٹ فال بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے،…

جہلم مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی تقسیم اور سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے معاملات پر مسلم لیگ ن کی مشکلات میں مزید اضافہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم آئندہ عام انتخابات اور مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی تقسیم اور سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے معاملات پر مسلم لیگ ن کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ٹکٹوں اور سیٹ ایڈ…

جہلم نگران حکومت کے ذریعے عوام پر مزید مالی بوجھ ڈالنے کا سلسلہ بند نہ ہو سکا

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم نگران حکومت کے ذریعے عوام پر مزید مالی بوجھ ڈالنے کا سلسلہ بند نہ ہو سکا۔ لرنر لائسنس کی فیس جو پہلے 60 روپے وصول کی جاتی تھی، کل سے لرنر کیلئے 500 روپے وصول کیئے…

شدید دھند اور خشک سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث ٹھنڈی، تلی ہوئی یا بھنی اشیا ء سے پرہیز کریں

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹر چوہدری فواد مجید نے کہا ہے کہ شدید دھند اور خشک سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث ٹھنڈی، تلی ہوئی یا بھنی اشیا کھانے سے گلا خراب…

جہلم 14سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم ایس ایچ او کالاگجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق 14سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا،کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم امیر علی…

جہلم لاہور موڑ کے قریب بس، ڈمپر اور دو کاریں حادثہ کا شکار

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)جہلم لاہور موڑ کے قریب بس، ڈمپر اور دو کاریں حادثہ کا شکار ہو گیے ایس پی انوسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ، موٹر وے پولیس اور ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گیے ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ…

جہلم شہید بے نظیر بھٹو کی16 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گی

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم شہید بے نظیر بھٹو کی16 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گی پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح میجر اکرم شہید (نشان حیدر) کی یادگار کے سبزہ زار میں دعائیہ تقریب اور قران…

جہلم صدر ایپکا پنجاب ظفر علی خان کی شیخ سلیم کے گھر آمد

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم صدر ایپکا پنجاب ظفر علی خان کی شیخ سلیم کے گھر آمد۔ شیخ سلیم اور راجہ منصور نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا اس موقع پر جنرل سیکرٹری ایپکا ضلع جہلم فواد حیدر،راجہ سرفراز…

جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں سوئی گیس ناپید،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں سوئی گیس ناپید، گھروں، ہوٹلوں، شادی ہالزمالکان نے محکمہ سوئی گیس کے عملے کی سرپرستی میں کمپریسر لگا لئے۔ محکمہ سوئی گیس کے متعلقہ افسران کی چشم پوشی صارفین…

جہلم سنی علما کونسل اور مسلم کانفرنس کی جانب سے ڈپٹی کمشنر جہلم کو حسن کارکردگی ایوارڈ،

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم سنی علما کونسل اور مسلم کانفرنس کی جانب سے ڈپٹی کمشنر جہلم کو حسن کارکردگی ایوارڈ،ڈپٹی کمشنر جہلم نے جس طرح شہر کی خدمت کی ہے وہ قابل تحسین ہے وفد کی گفتگو، تفصیلات کے…