جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

جہلم شہر اور گردو نواح کے علاقوں میں پچھلے 1 ماہ سے بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +سیدمظہرعباس)جہلم شہر اور گردو نواح کے علاقوں میں پچھلے 1 ماہ سے بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری، صبح 9 سے سہ پہر 2 بجے تک اعلانیہ جبکہ ہرروز 2 گھنٹے بعد…

جہلم ضلع بھر کے کسی بھی روٹ پر ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی نہ کی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم ضلعی انتظامیہ کی کوششیں دھری کی دھری رہ گئیں، ضلع بھر کے کسی بھی روٹ پر ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی نہ کی، مسافر ٹرانسپورٹرز کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور، شہریوں نے چیئرمین ڈسٹرکٹ…

جہلم کے ریسکیورز نے اپنے بلند حوصلے اوربہترین پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کی قیادت میں سالانہ کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر محمد ارشد تحصیل پنڈ دادنخان، ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر شہزادہ محمد اقبال…

جہلم دوسرا کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کرکٹ ٹورنامنٹ سٹینڈرڈ کرکٹ کلب نے جیت لیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم دوسرا کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کرکٹ ٹورنامنٹ سٹینڈرڈ کرکٹ کلب نے جیت لیا، ٹورنامنٹ جمخانہ کلب کے کرکٹ ارینا میں منعقد کیا گیا جس میں ضلع بھر سے24 ٹیموں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق…

جہلم پولیس کی کھیلوں کے محکمانہ مقابلوں میں شرکت

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم پولیس کی کھیلوں کے محکمانہ مقابلوں میں شرکت، تفصیلات کے مطابق امتیازی پوزیشنز پر براجمان،جہلم پولیس کی فٹبال ٹیم نے آل پنجاب لیول میں دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ بیڈمنٹن کی ٹیم نیریجنل لیول پر…

جہلم ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتارکر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم انچارج چوکی سٹی دینہ مطلوب حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتارکر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا،ملزم کی شناخت سہیل حسین کے نام سے…

جہلم نئے سال کے آغاز پر بھی سبزیوں،پھلوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم شہر و گردونواح میں نئے سال کے آغاز پر بھی سبزیوں،پھلوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس خاموش تماشائی،شہری دکانداروں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور، غریب سفید پوش طبقہ کا نگران وزیراعلیٰ پنجاب…

پاکستان کی ترقی کے لئے معیار ِتعلیم کو بہتر اور بلند کرنا ہمارا عزم ہے،سید خلیل حسین کاظمی

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم دنیاء کی ترقی یافتہ اقوام کا مقابلہ اسی صورت میں ممکن ہے کہ ہماری آنیوالی نسلیں تعلیم کے معیار کو پہنچانیں جہاں دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی وابستہ ہو، پاکستان کی ترقی کے لئے…

وفاقی حکو مت نے بجلی و گیس کے نرخ بڑھا کر مہنگائی کا طوفا ن بر پا کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم وفاقی حکو مت نے بجلی و گیس کے نرخ بڑھا کر مہنگائی کا طوفا ن بر پا کر دیا،فیو ل ایڈ جسمنٹ کی آڑ میں حکو مت نے بجلی کے نرخوں میں غیر معمولی اضافہ کر…

نئے سال کے آغاز پر جہلم پولیس کی فول پروف سکیورٹی اور حفاظتی انتظامات

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) نئے سال کے آغاز پر جہلم پولیس کی فول پروف سکیورٹی اور حفاظتی انتظامات، مجموعی طور پر پولیس کے 400 سے زائد پولیس جوان و افسران ڈیوٹیز سر انجام دیں گے، نئے سال کے موقع پر ون…