جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

ضلعی ہیڈ کوارٹر سے دور لاکھوں کی ابادی کے لیے ٹی ایچ کیو بہت اہمیت رکھتا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں طبی سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے ہدایت کی ہے کہ ضلعی ہیڈ کوارٹر سے دور لاکھوں کی ابادی کے لیے ٹی…

جہلم کڑاکے کی سردی، دل کے معاملات کو بھی زیر و زبر کرنے لگی

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم کڑاکے کی سردی، دل کے معاملات کو بھی زیر و زبر کرنے لگی، ہسپتالوں میں آنے والے دل کے مریضوں کی تعداد میں 10 فیصد تک کا اضافہ ہو گیا، طبی ماہرین نے سرد موسم کے…

جہلم کی لڑکی لڑکا بن کر شادی رچاتی اور لڑکیوں کو بیرون ملک فروخت کر دیتی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم لڑکے کے روپ میں لڑکی کی غضب کہانی، پاکستانی نژاد فرانسیسی شہری جو کہ تھانہ صدر کے علاقہ ٹاہلیانوالہ کی رہائشی نرگس اقبال محمد دختر محمد سرور لڑکے کا روپ دھار کرپاکستان آتی خوبصورت…

جہلم ہماری سیاست کا ایجنڈا عوام کی بے لوث خدمت ہے،چوہدری فرخ الطاف

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ہماری سیاست کا ایجنڈا عوام کی بے لوث خدمت ہے، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61 کے عوام نے میرے اوپر اعتماد کیا تو محرومیاں ختم کرنے میں کسر نہیں چھوڑوں گا۔ ان…

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،مجموعی طور پر 527گرام چرس اور 10 لیٹر شراب برآمددینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم…

جہلم شہر میں صفائی کی صورتحال کا مشاہدہ کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق صبح سویرے وائے کراس سول لائن پہنچ گئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +شیخ زلفی)جہلم شہر میں صفائی کی صورتحال کا مشاہدہ کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق صبح سویرے مین بازار، ڈھوک جمعہ اور وائے کراس سول لائن پہنچ گئے، میونسپل کمیٹی حکام بھی ہمراہ تھے،…

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا ہیلتھ کالونی وائے کراس پر زیر تعمیر آرائشی کام کا مشاہدہ، وائے کراس چوک کو دیدہ زیب بنانے کے لیے ہدایات، تفصیلات کے مطابق ہیلتھ کالونی وائے کراس…

جہلم ٹکٹوں کا اعلان ہوتے ہی مسلم لیگ ن میں دھڑے بندیاں کھل کر سامنے آنے لگیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ٹکٹوں کا اعلان ہوتے ہی مسلم لیگ ن میں دھڑے بندیاں کھل کر سامنے آنے لگیں۔ ٹکٹ سے محروم رہنے والے امیدواروں نے آزاد الیکشن میں کودنے کے لئے لنگوٹ کس لئے۔ جبکہ چوہدری…

جہلم شہر کی سڑکوں کے ارد گرد تجاوزات سے ٹریفک کا جام رہنا معمول بن گیا،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم شہر کی سڑکوں کے ارد گرد تجاوزات سے ٹریفک کا جام رہنا معمول بن گیا، با اثر قبضہ گروپوں نے تجاوزات قائم کرکے ہسپتالوں، سکولوں، کالجوں،کچہری، اکاؤنٹس آفس جانے والوں کے راستے بندکر دیئے، منع کرنے…

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت02 شراب سپلائرملزمان گرفتار،مجموعی طور پر40لیٹر شراب اور 620گرام چرس برآمد جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عامر شہزاد اور فیصل…