جہلم
جہلم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے، اشیاء خوردونوش سمیت تمام اقسام کے کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد سے زائد کا اضافہ، بازاروں میں درسی کتب کا…
پتنگ بازی انسانی جانوں کے لئے موت ہے
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم پتنگ بازی انسانی جانوں کے لئے موت ہے،والدین اپنے بچوں کو اس خونی کھیل سے باز رکھیں اور آس پاس پتنگ اڑانے اور فروخت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کریں۔ ان خیالات کا اظہار ایس…
جہلم قتل کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم احسان کیانی کو دو دفعہ سزائے موت اور 10 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم،
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر غلام محی الدین رانجھا کی قتل کے مقدمے میں موثر پیروی، قتل کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم احسان کیانی کو دو دفعہ سزائے موت اور 10 لاکھ ہرجانہ ادا…
جہلم پولیس کے فرض شناس آفیسر بشیر حسین ASI گردوں کے عارضہ کی وجہ سے فانی دنیا سے کوچ فرما گئے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم پولیس کے فرض شناس آفیسر بشیر حسین ASI گردوں کے عارضہ کی وجہ سے فانی دنیا سے کوچ فرما گئے، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون بشیر حسین ASI پولیس لائینز جہلم میں تعینات تھے، آپ…
ہوائی فائرنگ کر کے شہریوں میں خوف وہراس پھیلانا اور ساؤنڈ سسٹم لگاکر شہریوں کے آرام میں خلل پیدا کرنے والے06ملزمان گرفتار
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم انچارج چوکی کھیوڑہ نذر عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق ہوائی فائرنگ کر کے شہریوں میں خوف وہراس پھیلانا اور ساؤنڈ سسٹم لگاکر شہریوں کے آرام میں خلل پیدا کرنے والے06ملزمان گرفتار،ناجائز…
ڈی پی او آفس جہلم میں الیکشن 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں جائزہ اجلاس
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں الیکشن 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں جائزہ اجلاس،تفصیلات کے مطابق اجلاس میں الیکشن کے حوالے سے ابھی تک کیے گئے…
جہلم پریس کلب کا اختتامی اجلاس 2ماہ کیلیے عبوری سیٹ اپ کی تشکیل۔
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم پریس کلب کا اختتامی اجلاس 2ماہ کیلیے عبوری سیٹ اپ کی تشکیل۔تفصیلات کے مطابق جہلم پریس کلب کا اختتامی اجلاس سنئیر نائب صدر وسیم قریشی اور جنرل سیکرٹری مستفیض اقبال بخاری کی زیرصدارت…
جہلم ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے نگران حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے مہنگائی کے دور میں عوام 2 وقت کی روٹی…
جہلم پیاز کے بغیر پاکستانی کھانے ادھورے، پیاز کی قیمتوں میں اضافہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم پیاز کے بغیر پاکستانی کھانے ادھورے، پیاز کی قیمتوں میں اضافہ، پیاز غریب اور مڈل کلاس پاکستانیوں کی پہنچ سے دور۔ پہلے پیاز کاٹتے ہوئے آنکھوں سے آنسو نکلتے تھے اور اب پیاز خریدتے وقت…
جہلم گیس پریشر میں کمی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم گیس پریشر میں کمی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ،شہرکے مضافاتی علاقوں میں غیر معیاری سلنڈرز کی ریفلنگ کا دھندہ عروج پر ناقص و غیر معیاری سلنڈرز کی فروخت جاری،دکانوں کی بھر مار، کسی بڑے…