جہلم
جہلم پٹواریوں نے سائلین کو تگنی کا ناچ نچانا شروع کر دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم شہر سمیت ضلع بھرمیں پٹواریوں نے سائلین کو تگنی کا ناچ نچانا شروع کر رکھا ہے،اکثریت پٹواری پٹوار خانوں میں موجود نہیں ہوتے، جبکہ معزز عدالت کی جانب سے پرائیویٹ منشیوں کے رکھنے پر…
جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد، کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حارث رحمان کو…
جہلم مجرمہ نورین بی بی کو 14سال قید بامشقت اور 05 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم معزز عدالت کے جج راجہ غضنفر علی خان سیشن جج جہلم نیمنشیات کے مقدمہ نمبر560/23بجرم CNSA 9(1)-6-D تھانہ سٹی کا فیصلہ سنا دیا،مجرمہ نورین بی بی نی منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،جس…
سول ڈیفنس آفیسر جہلم کی غیر قانونی طور پر گیس کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر جہلم کی غیر قانونی طور پر گیس کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی چوہدری غلام مصطفی سول ڈیفنس آفیسر جہلم اور…
)جہلم فیملی پارک ضلع کا تاریخی پارک عدم توجہی سے تباہی کا شکار
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم فیملی پارک ضلع کا تاریخی پارک ہے لیکن عدم توجہی سے تباہی کا شکار ہو چکا ہے اس کو بہتر بنا کر شہریوں کے لیے ایک بہترین تفریح گاہ بنائی جاسکتی ہے یہ بات ڈپٹی…
ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔کسی بھی مقام پر غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں ہے، غیر قانونی اجتماع کی صورت میں قانونی…
ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد,ڈی پی…
جہلم منشیات کے مجرم محمد عامر کو14سال قید و جرمانہ کی سزا سنا دی گئی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم معزز عدالت کے جج چوہدری فیاض الحسن ASJ جہلم نے منشیات کے مقدمہ نمبر23/ 545 بجرمCNSA 9-(i)3D تھانہ سٹی کا فیصلہ سنا دیا،مجرم محمد عامر نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،جس پر…
جہلم 03گمشدہ بچوں کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار03گمشدہ بچوں کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا،محمد فیضان بعمر 03سال اور ماہ نور بعمر 04سال جو کے گھر سے دوکان پر…
جہلم (ن)لیگ کا قلعہ آزاد امیدوار وں نے فتح کر لیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم (ن)لیگ کا قلعہ آزاد امیدوار وں نے فتح کر لیا، جبکہ ن لیگ قومی اسمبلی کی محض 2 نشستیں حاصل کر سکی۔ مسلسل پانچ الیکشن جیتنے والی ن لیگ صوبائی سیٹوں سے محروم ہوگئی۔پی…