جہلم
جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02پتنگ فروش ملزمان گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد، سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم…
دریائے جہلم میں پانی کے تیز بہاؤ میں پھنسے 4 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ، منگلا کے قریب دریائے جہلم میں پانی کے تیز بہاؤ سے 4افراد پانی کے ریلے میں پھنس گئے، ریسکیو 1122کی بروقت کاروائی میں چاروں افراد کو بحفاظت نکال لیا، بچ جانے والے افراد کا ریسکیو…
جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں روز مرہ کی اشیاء یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگی اوربازاروں میں سستی
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر محمود)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں روز مرہ کی اشیاء یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگی اوربازاروں میں سستی فروخت ہونے کا انکشاف۔دستاویزات کے مطابق سبسڈی کے باوجود متعدد اشیاء یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی اور بازاروں میں…
جہلم ریسکیو1122 جہلم سٹاف کا ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ لیا گیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ریسکیو1122 جہلم سٹاف کا ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ لیا گیا،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمدنے گزشتہ روز ریسکیو 1122 جہلم کے تمام سٹاف کا ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ لیا۔ جس میں جہلم کے تمام…
جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں شب برات گزشتہ روز انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں شب برات گزشتہ روز انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، مساجد اور گھروں پر نفلی عبادات اور شب بیداری کا خصوصی اہتمام کیاگیا، لوگ فاتحہ خوانی کے لیے…
جہلم پولیس میں نئی بھرتی کیلئے عملی مراحل کا باقاعدہ آغاز،
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم پولیس میں نئی بھرتی کیلئے عملی مراحل کا باقاعدہ آغاز، پولیس لائینز جہلم میں کانسٹیبلز، لیڈی کانسٹیبلز، ڈرائیور کانسٹیبلز اور ٹریفک اسسٹنٹس کے جسمانی ٹیسٹ اور پیمائش جاری، ریکروٹمنٹ بورڈ میں شامل سینئر افسران کی…
ٹرانسپورٹروں نے اندرون ضلع اور جی ٹی روڈ کے مختلف رو ٹس کے کرایوں میں از خود اضافہ کرکے وصولیاں شروع کر دیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم سیکرٹری ڈسٹرکٹ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی عدم توجہی ویگنوں کے منشیوں نے آرٹی اے کے اختیارا ت سنبھال لئے، مسافر سراپا احتجاج، ٹرانسپورٹروں نے اندرون ضلع اور جی ٹی روڈ کے مختلف رو ٹس کے کرایوں…
جہلم مرغی کا گوشت 6سنچریاں عبور کر گیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے پریشانیاں مزید بڑھ گئیں، مرغی کا گوشت 6سنچریاں عبور کر گیا۔مرغی کا گوشت غریب عوام کی پہنچ سے کوسوں میل دور۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس غائب، چیک اینڈ بیلنس…
جہلم02 منشیات فروش ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02 منشیات فروش ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ ہیروئن اور شراب برآمد،صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم عبدالمجید…
آئندہ چند روز دریا میں جانے سے گریز کریں
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122جہلم کی جانب سے عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ منگلا ڈیم سے دریائے جہلم میں مختلف اوقات میں ضرورت کے مطابق 50,000 کیوسک تک پانی چھوڑا جائے گا۔جس سے دریائے…