جہلم
الصدیق ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے تحفظ مرکز جہلم میں ایک تقریب منعقد کی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پولیس تحفظ مرکز، معاشرے کے محروم طبقات کی خدمات میں پیش پیش!پولیس تحفظ مرکز جہلم کے عملہ نے ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر الصدیق ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے تحفظ مرکز جہلم…
جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان میں چوریوں اور ڈکیتیوں کی وارداتیں نہ رک سکیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر محمود)جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان میں چوریوں اور ڈکیتیوں کی وارداتیں نہ رک سکیں۔ پنڈ دادنخان کے نواحی گاؤں حطار میں ڈکیتی کی ایک اور واردات نامعلوم ڈاکو ملک عامر کے گھر میں گھس کر…
جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹرز پرائیویٹ ہسپتالوں میں کام کرنے کو ترجیح دینے لگے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹرز پرائیویٹ ہسپتالوں میں کام کرنے کو ترجیح دینے لگے، سول ہسپتال میں آنیوالے مریض ذلیل و خوار ہونے پر مجبور۔ شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، صوبائی…
نگہبان راشن پیکج کی تقسیم کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کا دینہ اور سوہاوہ کا دورہ،
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم نگہبان راشن پیکج کی تقسیم کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا دینہ اور سوہاوہ کا دورہ، مختلف مقامات پر راشن پیکج کی تیاری اور گلی محلوں میں تقسیم…
جہلم ڈی سی کا گند م گودام کا دورہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم ڈی سی کا گند م گودام کا دورہ، نگہبان راشن پروگرام کے تحت فراہم کیجانے والی گندم کی کوالٹی اور پیکنگ چیک کی، نگہبا ن پروگرام میں ناقص گندم کی شکایات حقیقت پر مبنی نہیں ضلعی…
جہلم دکانداروں نے رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم شہر سمیت ضلع بھر کے دکانداروں نے رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی کا طوفان برپاء کرکے رکھ دیا۔ دکانداروں نے من پسند نرخ مقرر کر کے اشیاء کی فروخت شروع کر دی۔…
پنجاب حکومت نے رمضان نگہبان پیکج کی نگرانی کیلئے جہلم سے چوہدری ندیم خادم کو چیئرمین، سابق ممبر صوبائی اسمبلی حاجی ناصر محمود لِلہ کو ممبر نامزد کردیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم پنجاب حکومت نے رمضان نگہبان پیکج کی نگرانی کیلئے جہلم سے چوہدری ندیم خادم کو چیئرمین، سابق ممبر صوبائی اسمبلی حاجی ناصر محمود لِلہ کو ممبر نامزد کردیا۔جہلم سمیت پنجاب کے 38 اضلاع میں نگرانی…
جہلم محکمہ پی ٹی سی ایل کا انوکھا کارنامہ ملازمین نے کالاگجراں سڑک پر پول لگانے شروع کردیے
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر محمود)جہلم محکمہ پی ٹی سی ایل کا انوکھا کارنامہ ملازمین نے کالاگجراں سڑک پر پول لگانے شروع کردیے، حادثات رونما ہونے کااندیشہ، شہریوں نے پی ٹی سی ایل کے ارباب اختیار سے سڑک پر نصب…
جہلم میونسپل کمیٹی کے ذمہ داران کی عدم توجہی شہری گھپ اندھیرے میں مساجد تک جانے پر مجبور،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم میونسپل کمیٹی کے ذمہ داران کی عدم توجہی شہری گھپ اندھیرے میں مساجد تک جانے پر مجبور، رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی اندرون شہرکی سڑکوں اورملحقہ آبادیوں میں سٹریٹ لائٹس روشن نہ…
جہلم سول سوسائٹی آرگنائزیشنز فورم کی مجلس عاملہ اور گو رنگ باڈی تشکیل دے دی گئی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم سول سوسائٹی آرگنائزیشنز فورم کی مجلس عاملہ اور گو رنگ باڈی تشکیل دے دی گئی، بانی فورم محمد غیاث بلبن،جہلم سول سوسائٹی آرگنائزیشنز فورم کی کورکمیٹی کا اجلاس بمقام چیمبر جنرل اظہر کیانی راٹھیاں…