جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

جہلم پرچون سطح پر دکانداروں نے پھلوں اور سبزیوں کی گراں فروشی کر کے صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر محمود)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں 8ویں روزے کو بھی سبزیوں اور پھلوں کی گراں فروشی کنٹرول کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئی پیش رفت نہ ہوئی، جس کیوجہ سے بیشتر علاقوں میں…

جہلم عید الفطر کی آمد سے قبل، شہرسمیت ضلع بھر میں بھکا ریوں کے جتھے حملہ آور ہو گئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم عید الفطر کی آمد سے قبل، شہرسمیت ضلع بھر میں بھکا ریوں کے جتھے حملہ آور ہو گئے، شہری سخت ذہنی اذیت کا شکار، قانون نافذ کرنے والے ذمہ داران نے پر اسرار خاموشی اختیار کر…

جہلم گن پوائنٹ پر شہری سے موٹر سایئکل چھیننے والے 02 ملزمان گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،گن پوائنٹ پر شہری سے موٹر سایئکل چھیننے والے 02 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد،صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان…

جہلم سحری اور افطاری کے اوقات گیس کے کم پریشر کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم محکمہ سوئی گیس کی جانب سے رمضان المبارک میں گیس مکمل پریشر کے ساتھ فراہم کرنے کے اعلانات کے باجود شہر سمیت ملحقہ آبادیوں میں سحری اور افطاری کے اوقات گیس کے کم پریشر کی…

جہلم جگہ جگہ کم عمر چکن فروشوں کی بھر مار، حلال حرام، مردہ، زندہ کی تمیز بھی ختم ہو گئی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم جگہ جگہ کم عمر چکن فروشوں کی بھر مار، حلال حرام، مردہ، زندہ کی تمیز بھی ختم ہو گئی۔ مرغی فروشوں کی بڑی تعداد کو حلال ذبحہ کی تکبیر بھی نہیں آتی۔ مسلم معاشرے میں…

جہلم نگہبا ن رمضان راشن کی تقسیم کیلئے طلبا رضا کار بھی میدان میں آگئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم نگہبا ن رمضان راشن کی تقسیم کیلئے طلبا رضا کار بھی میدان میں آگئے، ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر تصدیقی عمل اور تقسیم میں حصہ لیں گے، پروگرام کا مقصد نہ صرف بروقت…

انچارج چوکی مصری موڑ اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم گرفتا

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآزاد)جہلم ایس ایچ او چوٹالہ کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی مصری موڑ اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار،رقم وٹک اور چرس برآمد،چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم قاسم شہزاد کو گرفتار کر لیا…

بینظیر انکم سپورٹ اور احساس پروگرام پر دیئے جانے کے باعث عام شہریوں کو مشکلات کا سامنا

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم ضلع بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پرسستی اشیا صرف بینظیر انکم سپورٹ اور احساس پروگرام پر دیئے جانے کے باعث عام شہریوں کو مشکلات کا سامنا۔ عام شہری رجسٹرڈ نہ ہونے کے باعث یوٹیلٹی اسٹورز پر آکر…

جہلم بسنت بہار کی آمد، باغوں میں سبزے نے رنگ بدل لئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم دھوپ میں حدت، ہواؤں میں ٹھنڈک، درختوں پر کونپلیں پھوٹنے کو بے قرار، کلیاں پھول بننے کی خواہش سے لبریز، بسنت بہار کی آمد، باغوں میں سبزے نے رنگ بدل لئے ِ، دیہاتوں میں سرسوں کے…

جہلم پولیس کے افسران اور جوان مساجد اور امام بارگاہوں پر الرٹ ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کے افسران اور جوان رمضان المبارک کے پہلے جمعتہ المبارک کے اجتماعات کے موقع پر مساجد اور امام بارگاہوں پر الرٹ ڈیوٹی سرانجام…