جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ ساجد محمود اور ٹیم کی احسن کاروائی۔تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے،گمشدہ بچےکو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا،08سالہ…

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی دینہ میں کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کی طرف سے رمضان پیکج کی تقسیم کی تقریب میں شرکت

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی دینہ میں کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کی طرف سے رمضان پیکج کی تقسیم کی تقریب میں شرکت، کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے پروگرام میں آ کر بہت…

جہلم دینہ، ڈومیلی موڑ کے مقام پر پٹرولنگ پولیس کے خلاف اہلیان علاقہ کا احتجاج،

جہلم(نامہ نگار)جہلم دینہ، ڈومیلی موڑ کے مقام پر پٹرولنگ پولیس کے خلاف اہلیان علاقہ کا احتجاج،چک میہوں پٹرولنگ پولیس کا غیر قانونی ناکہ مقامی عوام کیلئے بلخصوص دیہی علاقے کی خواتین کیلئے وبال جان بن چکا ہے،مقامی آبادی کے رہائشیوں…

رمضان پیکج کے مستحق غریب اور نادار افراد منہ تکتے رھے اور صاحب حیثیت گھرانے راشن لے اُڑے

جہلم(نامہ نگار)جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے مضافاتی علاقوں میں نگہبان رمضان پیکج کے مستحق غریب اور نادار افراد منہ تکتے رھے اور صاحب حیثیت گھرانے راشن لے اُڑے،محکمہ صحت کی باکمال ہیلتھ ورکرز کو لسٹیں مرتب کرنے کے اختیارات کیا…

جہلم اغواء اور زیادتی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

جہلم(نامہ نگار)جہلم ایس ایچ او سوہاوہ احسن محمود اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغواء اور زیادتی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار،سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم حارث عباس کو گرفتارکر لیا،ملزم نے سال 2022 میں نوویں جماعت…

جہلم ایڈوائزر محتسب پنجاب اشفاق احمد رانا نے محتسب دفتر کے سبزہ زار میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ایڈوائزر محتسب پنجاب اشفاق احمد رانا نے محتسب دفتر کے سبزہ زار میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پر اشفاق احمد رانا نے کہا کہ ہم…

جہلم محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان (ر) کے حکم پر36 درخواست گزاران کو ان کی زیر التواء72 لاکھ کی گرانٹس ادا کر دی گئیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان (ر) کے حکم پر36 درخواست گزاران کو ان کی زیر التواء72 لاکھ کی گرانٹس ادا کر دی گئیں جبکہ38سائلین کو16 لاکھ روپے سے زائدکے زیرالتواء تعلیمی وظائف بھی ادا کر دئیے…

جہلم رمضان سہولت بازار سے شہری بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں، ڈی سی جہلم

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم رمضان سہولت بازار سے شہری بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں اشیاء کے معیار کو ہر روز چیک کیا جا رہا ہے شہریوں کو شکایات کیلئے پلیٹ فارم بھی مہیا کیا گیا ہے پنجاب حکومت کے…

جہلم صدر پولیس کی اہم کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم صدر پولیس کی اہم کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار،110عدد پتنگیں برآمدصدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خرم رشید کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 110عدد پتنگیں برآمد کر لی گئی،خونی کھیل سے عوام الناس کی جانوں…

گورنمنٹ کالج گریجوایٹ، کالج برائے خواتین جہلم میں شجر کاری مہم کا آغاز

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم گورنمنٹ کالج گریجوایٹ کالج برائے خواتین جہلم اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین جلالپور شریف پنڈدادنخان میں شجر کاری مہم موسم بہار2024 کے سلسلے میں پودے لگائے جارہے ہیں جو 18 مارچ سے شروع ہو…