جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں انسداد منشیات کی خصوصی مہم کے دوران جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،…

جہلم قیمتوں میں بڑی کمی،سولر کے استعمال میں 50 فیصد ریکارڈاضافہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم قیمتوں میں بڑی کمی،سولر کے استعمال میں 50 فیصد ریکارڈاضافہ، آئے روز بجلی مہنگی ہونے اور سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کے باعث جہلم سمیت ضلع بھر میں سولر کے استعمال میں…

جہلم گندم کی مناسب قیمت نہ ملنے اور باردانہ کی عدم دستیابی کے خلاف ضلع بھر کے کسان اور زمیندار سراپا احتجاج

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم گندم کی مناسب قیمت نہ ملنے اور باردانہ کی عدم دستیابی کے خلاف ضلع بھر کے کسان اور زمیندار سراپا احتجاج۔ گندم کی مناسب قیمت نہ دے کر کسانوں کا معاشی قتل عام کیا…

جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے دفتر شکایات کے لئے آنے والے شہریوں کو مشکلات کا سامنا،

جہلم(چوہدری عابد محمود +سیدناصر محمود)جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے دفتر شکایات کے لئے آنے والے شہریوں کو مشکلات کا سامنا، شکایت سیل کے ذمہ داران نے سائلین کو لالی پاپ دیکر ٹرخانہ شروع کردیا۔شہری سراپا احتجاج، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے…

جہلم حکومت پنجاب کی مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور سیل

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم حکومت پنجاب کی مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور سیل، بھاری جرمانے، گرفتار، شہریوں کو ریلیف سے محروم کرنے والوں سے کو ئی رعایت نہیں برتی جائے گی، ڈی سی…

محکمہ تعلیم نے وزیر اعلی پنجاب کا مفت تعلیم اور مفت کتابیں دینے کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم محکمہ تعلیم نے وزیر اعلی پنجاب کا مفت تعلیم اور مفت کتابیں دینے کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا، 3 ہفتے گزرنے کے باوجود سرکاری سکولوں کے طلبہ و طالبات کتابوں سے محروم، زیر تعلیم…

جہلم ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی شہرسے بھینسوں کے باڑوں کو شہر سے باہر منتقل کروانے میں ناکام

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر محمود)جہلم ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی شہرسے بھینسوں کے باڑوں کو شہر سے باہر منتقل کروانے میں ناکام، ڈپٹی کمشنر نے 5 مئی 2023 کو بھینسوں کے باڑوں کو شہر سے باہر منتقل کروانے…

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، مرغی کا گوشت 8 سو روپے فی کلو گرام کے حساب سے فروخت ہونے لگا، مرغی فروشوں نے سرکاری نرخ نامے نظر…

جہلم تھانہ چوٹالہ کے علاقہ شاہ پور خورد میں‌دو نوجوان دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم تھانہ چوٹالہ کے علاقہ شاہ پور خورد کے رہائشی خالد بیگ ولد مرزا نجیب خان نے تھانہ چوٹالہ میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میرا بھتیجا صدام حسین ولد مشتاق حسین اپنے دوست…

فلاحی تنظیم وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اور جہلم فورم نے خصوصی افراد کے لیے “موبلٹی سروسز پراجیکٹ ” کا آغاز کر دیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)فلاحی تنظیم وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اور جہلم فورم نے خصوصی افراد کے لیے “موبلٹی سروسز پراجیکٹ ” کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اور جہلم فورم دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے…