جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

نئے ٹریفک اہلکاروں کے ذمہ داریاں سنبھالنے سے اندرون شہر میں ٹریفک بلاک جیسے مسائل ختم ہو گئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ٹریفک پولیس کی نئی بھرتی، نئے ٹریفک اہلکاروں کے ذمہ داریاں سنبھالنے سے اندرون شہر میں ٹریفک بلاک جیسے مسائل ختم ہو گئے،شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ریلوے روڈ،اولڈ جی ٹی روڈ، سول لائن…

جہلم گندم کے سیزن میں بیوپاریوں نے کسانوں کو وزن اور قیمت خرید کی مد میں نقصان پہنچانا شروع کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم گندم کے سیزن میں بیوپاریوں نے کسانوں کو وزن اور قیمت خرید کی مد میں نقصان پہنچانا شروع کر دیا، زمیندار کم قیمت پر بیوپاریوں اور فلور ملوں کو گندم فروخت کرنے پر مجبور۔ پنجاب…

محکمہ صحت کی جانب سے 4 مزید ڈاکٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)آر ایچ سی دینہ میں ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق اور ایم این اے بلال اظہر کیانی کی کاوشیں رنگ لے آئیں، سیکرٹری ہیلتھ کے دورے کے دوران…

جہلم پولیس کی فرضی کاروائیاں،مشین محلہ نمبر 3 کے رہائشی رابیل شہزاد کے خلاف جھوٹی معلومات پر مقدمہ درج

جہلم(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جہلم پولیس کی فرضی کاروائیاں،مشین محلہ نمبر 3 کے رہائشی رابیل شہزاد کے خلاف جھوٹی معلومات پر مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق 2016 میں مشین محلہ کے رہائشی رابیل شہزادکی لڑائی پولیس کے ایک کانسٹیبل سے ہوئی جس کی پاداش…

جہلم بجلی اور سوئی گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

جہلم(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جہلم بجلی اور سوئی گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، ملک میں مہنگائی بڑھنے کا سبب بننے لگی۔ حکمرانوں کو عوام کے دکھ درد اور مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔ ان خیالات کا اظہار شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی،تنظیموں…

محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم نے یونین کونسل کی سطح پر ڈومیلی یونین کونسل تحصیل سوہاوہ میں کھلی کچری کا انعقاد کیا

جہلم(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جہلم محتسب پنجاب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان خان کے احکامات بابت آگاہی مہم دفتر محتسب پنجاب کی تعمیل میں اشفاق احمد رانا ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم نے یونین کونسل کی سطح پر ڈومیلی یونین کونسل تحصیل سوہاوہ…

جہلم قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جہلم ایس ایچ او تھانہ للہ ناصر محمود اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل اسلحہ ناجائز برآمد، پولیس تھانہ للہ نے جدید تکنیکی طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں…

بیگ پور(بجاڑ) میں الخلیل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مبارک دار شفقت کے نام سے یتیم خانے کی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم کے علاقہ بیگ پور(بجاڑ) میں الخلیل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مبارک دار شفقت کے نام سے یتیم خانے کی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔اس موقع پر صدر ویلفیئر سوسائٹی نور احمدسجاد حسین،جنید…

جہلم منڈی میں بولی کے بعد آڑھتی سبزی و فروٹ دکانداروں کو مہنگے داموں فروخت کرنے لگے

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی سبزی و فروٹ منڈی میں بولی کے بعد آڑھتی سبزی و فروٹ دکانداروں کو مہنگے داموں فروخت کرنے لگے، منڈی سے سبزی و فروٹ فروش مہنگے داموں سبزیاں و…

ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کی بڑی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کی بڑی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل اسلحہ ناجائز برآمد، پولیس تھانہ پنڈدادنخان نے جدید تکنیکی طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے قتل…