جہلم
جہلم کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک کا دورہ سول ہسپتال
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک کا دورہ سول ہسپتال، طبی سہولیات کا جائزہ، مریضوں کی عیادت، بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم، تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک نے دورہ جہلم کے…
جہلم ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ,
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ, خواتین قیدیوں سے ملاقات, سہولیات کا جائزہ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا جیل پہنچنے پر سپرٹینڈنٹ جیل…
جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں خود ساختہ مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کر دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں خود ساختہ مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کر دیا،لوگوں کو شدید پریشانی اور مشکلات کا سامنا۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ریڑھی بانوں کو معمولی جرمانے کرکے بڑے دکانداروں کو چھوٹ…
جہلم شہر اور گردونواح میں ناقص و غیر معیاری پھل اور سبزیوں کی فروخت عروج پر
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم شہر اور گردونواح میں ناقص و غیر معیاری پھل اور سبزیوں کی فروخت عروج پر، ریڑھیوں پر فروخت ہونے والی سبزیاں اور پھل باسی ہونے کے ساتھ مہنگے داموں فروخت کئے جا رہے ہیں، گاہکوں کی…
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تندوروں کے ساتھ ساتھ بیکری مالکان کو بھی بیکری مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کریں
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم آٹے اور میدے کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے باوجود ڈبل روٹی بسکٹ بنانے والے بیکری مالکان ڈبل روٹی بسکٹ کے نرخوں میں کمی کرنے سے انکاری۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تندوروں کے ساتھ ساتھ بیکری…
محکمہ لائیو سٹاک جہلم نے جانوروں کی چچڑیوں کے خاتمے کے لیے خصوصی مہم شروع کر دی
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈائریکٹر لائیو سٹاک راراولپنڈی ڈویژن راولپنڈی ڈاکٹر سیدہ نوید سحر زیدی اور ضلعی انتظامیہ جہلم کی ہدایات کی روشنی میں، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ضلع جہلم ڈاکٹر غلام مرتضی ارشد کی زیرٍنگرانی، محکمہ لائیو سٹاک…
جہلم مرکزی قبرستان کا گورکند قبر کی بے حرمتی کرنے پر گرفتار
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم مرکزی قبرستان کے گورکند نے ہزاروں روپے اینٹھ کر ایک اور قبر کی بے حرمتی کرڈالی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے محلہ مہدی شاہ…
جہلم5 افراد کو قتل کرنے والا سفاک قاتل گرفتار،گھرمیں دفنائی نعشیں برآمد،
جہلم(چوہدری عابد محمود +محمد شہباز بٹ)جہلم سفاک قاتل گرفتار،گھرمیں دفنائی نعشیں برآمد،ملزم5افراد کو قتل کرچکا،پولیس ذرائع،منگلا پولیس کے سب انسپکٹر چوہدری اللہ دتہ نے تفتیش کے دوران ملزم سے قتل،ڈکیتی کی وارداتوں کے رونگٹے کھڑے کردینے والے انکشافات کروادیئے،شہریوں نے…
جہلم گرمی کی شدت محسوس ہوتے ہی پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم گرمی کی شدت محسوس ہوتے ہی پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں، شوگر، بلڈ پریشر کے مریض احتیاط سے کام لیں، دھوپ اور گرمی میں کام کرنے والے سر ڈھانپ کر رکھیں، ان…
جہلم ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کے حکم پر ضلع جہلم میں ڈبل روٹی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کے حکم پر ضلع جہلم میں ڈبل روٹی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے حکم نامے کے مطابق ضلع جہلم میں 430 سے 450 گرام ڈبل روٹی…