جہلم
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون سیزن کے دوران گزشتہ روز سے 6 اگست تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون سیزن کے دوران گزشتہ روز سے 6 اگست تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے جاری نوٹیفیکشن میں بتایا ہے کہ 31 جولائی…
ڈاکٹرز کی آئے روز ہڑتالوں کے ممکنہ حالات سے نبٹنے کے لئے وزیر اعلی نے ہسپتالوں کی سروسز کو مانیٹر کرنے کے لئے ایم این ایز،ایم پی ایز کی ڈیوٹیاں لگا دیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم ڈاکٹرز کی آئے روز ہڑتالوں کے ممکنہ حالات سے نبٹنے کے لئے وزیر اعلی نے ہسپتالوں کی سروسز کو مانیٹر کرنے کے لئے ایم این ایز،ایم پی ایز کی ڈیوٹیاں لگا دیں ضلع جہلم…
جہلم پاکستان پوسٹ میں گریڈ 1 تا 14 کی 300 خالی آسامیاں ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفر نور)جہلم پاکستان پوسٹ میں گریڈ 1 تا 14 کی 300 خالی آسامیاں ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ان خالی آسامیوں میں گریڈ 14 کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کی 70، یو ڈی سی گریڈ 13…
جہلم پریس کلب کے ممبر معروف سینئر صحافی عبدالغفار کے چھوٹے بھائی محبوب حسین کی رسم قل ادا کر دی گئی
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم پریس کلب کے ممبر معروف سینئر صحافی عبدالغفار کے چھوٹے بھائی محبوب حسین کی رسم قل ادا کر دی گئی،شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،تفصیلات کے مطابق جہلم پریس کلب کے ممبر معروف سینئر…
دریا ئےجہلم میں نہانے پر دفعہ 144کی پابندی کے باوجود نوجوانوں کی جانب سے دریائے جہلم میں نہانے اور بھینسوں کو نہلانے سمیت تمام سرگرمیاں جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم دریا ئےجہلم میں نہانے پر دفعہ 144کی پابندی کے باوجود نوجوانوں کی جانب سے دریائے جہلم میں نہانے اور بھینسوں کو نہلانے سمیت تمام سرگرمیاں جاری،ڈپٹی کمشنر نے دریائے جہلم میں نہانے پر سخت پابندی…
جہلم شہر و گردو نواح میں جعلی انجن آئل کی فروخت کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم شہر و گردو نواح میں جعلی انجن آئل کی فروخت کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، غیر معیاری استعمال شدہ اور ناقص انجن آئل کو معروف کمپنیوں کے ڈبوں میں بھر کر دوبارہ فروخت…
بیورو چیف نجی ٹی وی چینل چوہدی تبریز عورہ کو الفرڈ لائن ریسٹورنٹ میں لندن گینگ مافیا نے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت محمد امجد بٹ منعقد ہوا، اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے علمبردار برطانیہ جیسے ملک میں سچ کے لیے آواز اٹھانا جرم…
بجلی و گیس کے بلوں میں بے تحاشہ اضافہ اور ٹیکسیز کی بھر مار سے دیہاڑی دار مزدور اور سفید پوش طبقہ کو خود کشیوں پر مجبور کردیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم جنرل الیکشن میں وجود میں آنیوالی حکومت جو کہ ایک سے 2 سو یونٹ جبکہ دوسری سیاسی جماعت تین سو یونٹ مفت بجلی دینے کے بلند و بانگ دعوے کرتے رہے۔دونوں سیاسی جماعتیں اقتدار میں…
جہلم بجلی کے بلوں نے غریب اور سفید پوش طبقے کے ارمانوں کا سر بازار جنازہ نکال دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم بجلی کے بلوں نے غریب اور سفید پوش طبقے کے ارمانوں کا سر بازار جنازہ نکال دیا، مہنگائی کے طوفان میں ڈوبے عوام حکومت کو بدعائیں دینے لگے، روز محشر غریبوں کا ہاتھ ہوگا اور…
جہلم کے کئی علاقوں میںگیس لیکج کیوجہ سے کسی وقت بھی کوئی بڑا سانحہ رونماہوسکتا ہے
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم سوئی نادرن گیس پائپ لائن کے ذمہ داران کی عدم دلچسپی، خواتین کالج کچہری روڈ محلہ اسلامیہ سکول، محمدی چوک میں گیس لیکج کیوجہ سے کسی وقت بھی کوئی بڑا سانحہ رونماہوسکتا ہے، گیس کی لیکج…