جہلم
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماؤں سابق ممبران صوبائی اسمبلی چوہدری لال حسین، چوہدری ندیم خادم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماؤں سابق ممبران صوبائی اسمبلی چوہدری لال حسین، چوہدری ندیم خادم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،درخواست دہندہ خلیل احمد نے ممبران صوبائی اسمبلی پر زمین پر قبضے…
پی ڈی ایم سر کار وینٹی لیٹر پر آخری سانسیں لے رہی ہے،فراز چوہدری
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری فراز حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی، بیروزگاری کا طوفان اور معیشت کا دیوالیہ نکالنے والی پی ڈی ایم سر کار وینٹی لیٹر پر آخری سانسیں لے رہی…
تیزی سے بدلتے ہوئے موسم اور گرمی سے مچھر ، مکھیوں کی افزائش میں اضافہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم تیزی سے بدلتے ہوئے موسم اور گرمی کی یکدم آمد سے موسم گرم ہو گیا۔جس کی وجہ سے مچھر، مکھیوں اور دیگر حشرات الارض کی افزائش میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔گرمیوں کے موسم میں…
ایڈیشنل سیشن جج جہلم راجہ امجد اقبال اور سینئر سول جج جہلم کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم ایڈیشنل سیشن جج جہلم راجہ امجد اقبال اور سینئر سول جج جہلم کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل جہلم، جیل کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور قیدیوں کے مسائل معلوم کئے۔ تفصیلات کے مطابق…
جہلم الیکشن کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کی جائیں،ڈپٹی کمشنر جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +شیخ زلفی)جہلم الیکشن کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کی جائیں تمام اسسٹنٹ کمشنر اپنے اپنے علاقوں میں تجویز کردہ پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کرکے انتظامات کو حتمی شکل دیں الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق عملہ…
محکمہ جنگلات جہلم کی ایک بڑی کاروائی، قیمتی لکڑی کی چوری ناکام بنا کر ٹرک قبضہ میں لے لیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)محکمہ جنگلات جہلم کی ایک بڑی کاروائی، قیمتی لکڑی کی چوری ناکام بنا کر ٹرک قبضہ میں لے لیا، تفصیلات کے مطابق ڈویژنل فاریسٹ آفیسر جہلم سدھیر مغل کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی ایف او وقاص…