جہلم
اپنی توقعات مخلوق کی بجائے خالق سے وابستہ رکھیں،امیر عبدالقدیر اعوان
جہلم (جرار حسین میر سے) ہمارا معاشرہ مجموعی طور پر اس حد تک گر چکا ہے کہ توکل الی اللہ چھوڑ کر ہم نے جو صاحب حیثیت ہیں یا بڑے عہدوں پر فائز ہیں ان لوگوں سے اپنی امیدیں اور…
مشہور کاروباری وسما جی شخصیت اوورسیز پاکستانی راجہ محمود کے بڑے بھائی راجہ عبدالمعروف گزشتہ روز ہانگ کانگ میں انتقال کر گئے
جہلم (جرار حسین میرسے)مہربانی فاؤنڈیشن جہلم پاکستان کہ سرپرست مشہور کاروباری وسما جی شخصیت اوورسیز پاکستانی راجہ محمود کے بڑے بھائی راجہ عبدالمعروف گزشتہ روز ہانگ کانگ میں انتقال کر گئے تھے جن کی نماز جنازہ ہانگ کانگ ہیپی ویلی…
محکمہ موسمیات نے جہلم سمیت پنجاب بھر میں آج14 اگست سے شام 18 اگست تک تیز ہوائیں، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مظہرعباس)جہلم محکمہ موسمیات نے جہلم سمیت پنجاب بھر میں آج14 اگست سے شام 18 اگست تک تیز ہوائیں، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات کے زرائع کے مطابق…
جہلم پریس کلب کے انتخابات مکمل مہر محمد الیاس صدر،الیاس صادق وٹو جنرل سیکرٹری منتخب
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم پریس کلب کے انتخابات مکمل مہر محمد الیاس صدر،الیاس صادق وٹو جنرل سیکرٹری منتخب شہری سماجی رفاعی تنظیموں کی طرف سے مبارکبادیں دینے کا سلسلہ عروج پر،جہلم پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل میڈیاون کا پورا…
ضلع بھر میں لاکھوں پودے لگانے کا ہدف پورا کریں گے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم موسم برسات کی شجر کاری مہم تیزی سے جاری ہے اس مہم میں ضلع بھر میں لاکھوں پودے لگانے کا ہدف پورا کریں گے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے یہ بات اسسٹنٹ کمشنر…
جہلم ریونیو ریکارڈ کی بروقت درستگی، کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ، جمع بندی کی تکمیل ضروری ہے،ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم ریونیو ریکارڈ کی بروقت درستگی، کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ، جمع بندی کی تکمیل ضروری ہے تاکہ شہریوں کے بنیادی مسائل حل ہو سکیں۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے ریونیو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے…
تاریخی قلعہ روہتاس میں انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا دورہ
جہلم( جرار حسین میر سے )۔ تاریخی قلعہ روہتاس میں انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا دورہ، تمام تجاوزات کو ختم کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ…
وفاقی محتسب کے افسران کی جہلم میں کھلی کچہری،
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) منگلا ڈیم کے قریب غیر قا نونی کرشنگ سے ڈیم کو خطرہ لا حق ہے، وفاقی سرکاری اداروں کے خلاف شکایات سن کر مو قع پر ہی ہدا یات جاری کیں بجلی کی لٹکتی ہوئی تاریں…
وفاقی محتسب کے افسران آج جہلم میں کھلی کچہر ی لگا ئیں گے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) وفاقی محتسب کے افسران آج جہلم میں کھلی کچہر ی لگا ئیں گے وفاقی سرکاری اداروں کے خلاف شکایات کا موقع پر ہی ازالہ کر یں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب اعجا ز احمد قر یشی…
جہلم ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد،تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نادر کو گرفتار کر لیا،ملزم…