جہلم
میٹھی عیدکی آمد، کپڑوں، جوتوں اور مصنوعی جیولری کی قیمتیں قوت خرید سے باہر
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم میٹھی عیدکی آمد، کپڑوں، جوتوں اور مصنوعی جیولری کی قیمتیں قوت خرید سے باہر، ریڈی میڈ گارمنٹس کے نرخ آسمان سے باتیں کرتے دکھائی دیتے ہیں، غریب اور متوسط طبقہ کے افراد قیمتیں سن کر ہی…
جہلم عید الفطر کے موقع پر ریسکیو 1122 نے پلان ترتیب دے دیا،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم عید الفطر کے موقع پر ریسکیو 1122 نے پلان ترتیب دے دیا، ریسکیو 1122اہلکار عید کے تینوں دن 24گھنٹے ڈیوٹی پر موجود ہوں گے اور کسی قسم کی ایمرجنسی کی صورت میں بروقت موقع…
جہلم پولیس کے 45 کانسٹیبلز کو انکے اہلخانہ کی موجودگی میں ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقی دے کر رینگ لگا دیے گئے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پولیس کے 45 کانسٹیبلز کو انکے اہلخانہ کی موجودگی میں ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقی دے کر رینگ لگا دیے گئے، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،ڈی ایس پی…
عیدالفطر کے قریب آتے ہی شہرکے بڑے اور چھوٹے بازاروں میں جیولری، چوڑیاں اور مہندی فروخت کرنے کے درجنوں سٹالز سج گئے
جہلم(چوہدری عابد محمود +شیخ زلفی)جہلم عیدالفطر کے قریب آتے ہی شہرکے بڑے اور چھوٹے بازاروں میں جیولری، چوڑیاں اور مہندی فروخت کرنے کے درجنوں سٹالز سج گئے، خواتین اور لڑکیاں بڑی خوشی سے کپڑوں سے میچنگ کرنے والی رنگ برنگی…
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کریم پورہ کی معلمہ نے چہارم کلاس کی معصوم طالبہ کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کریم پورہ کی معلمہ نے چہارم کلاس کی معصوم طالبہ کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ طالبہ علاج معالجہ کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئی، متاثرہ بچی…
جہلم اوور لوڈنگ اور زائد کرایہ وصول کے خلاف خصوصی مہم۔
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سیکٹر این فائیو نارتھ II جہلم نے انسپکٹر جنرل سلطان علی خواجہ کی ہدایت پر عید کے موقع پر اوور لوڈنگ اور زائد کرایہ وصول کے خلاف خصوصی مہم۔سیکٹر کمانڈر…
ضلع جہلم کی حدود سے گندم کی سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ) ضلع جہلم کی حدود سے گندم کی سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، لِلہ اور پنڈدادنخان کے علاقے میں گندم سے لدے 13 ٹرک جن میں 350 میٹرک ٹن گندم لوڈ تھی تحویل میں لے کر قانونی…
تھانہ چوٹالہ کے علاقہ میں تہرے قتل کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم گرفتارکر لیا،
جہلم(چوہدری عابد محمود +شیخ زلفی)جہلم پولیس کی قتل کے مقدمات کی سرسبزی کے حوالے سے ایک اور بڑی کامیابی، تفصیلات کے مطابق تھانہ چوٹالہ کے علاقہ میں تہرے قتل کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم گرفتارکر لیا،ملزم کی شناخت حیدر…
جہلم محکمہ سول ڈیفنس عملی طور پر غیر فعال،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم محکمہ سول ڈیفنس عملی طور پر غیر فعال، شہر سمیت ضلع بھر میں بلند و بالا عمارات، کارروباری مراکز، سرکاری و نجی دفاتر میں آتشزدگی سے بچاؤ کے آلات نا پید۔آتشی آلات نہ رکھنے…
جہلم شہر کے بازاروں میں عید الفطر کی آمد کے ساتھ ہی رش بڑھنے لگا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم شہر کے بازاروں میں عید الفطر کی آمد کے ساتھ ہی رش بڑھنے لگا۔ عید الفطر کی آمد آمد اور افطاری کے بعد بازاروں میں رش بڑھنا شروع ہوجاتا ہے، خریداری کا سلسلہ رات گئے…