جہلم
ہم نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے،چوہدری فوق شیر باز
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم ہم نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے اور بلا تفریق لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے، پی پی 25 کے غیور، نڈر، دلیر، باغیرت عوام نے میرے اوپر اعتماد کیا اور…
جہلم عید قریب آتے ہی نئے کرنسی نوٹوں کا کالا دھندہ عروج پر پہنچ گیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم عید قریب آتے ہی نئے کرنسی نوٹوں کا کالا دھندہ عروج پر پہنچ گیا، 10,20,50,100 روپے والی کاپیاں اضافی رقم کے ساتھ بلیک میں فروخت ہوتی رہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئے نوٹوں کیلئے ماضی…
عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ جہلم کا ایمرجنسی ڈیوٹی پلان مرتب
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ جہلم کا ایمرجنسی ڈیوٹی پلان مرتب دے دیا گیا۔ مساجد اور عید گاہوں پر ایمبولینس،موٹربائیک ریسکیو سروس اور فائر ٹینڈرز ایمرجنسی کور فراہم کرنے کے…
اشتہاری مجرم کو پناہ دینے والے ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے اور راہبری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم ایس ایچ او صدر بدر منیر اور ٹیم کی اہم کاروائیاں،اشتہاری مجرم کو پناہ دینے والے ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے اور راہبری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق صدر…
خونخوار، آوارہ اور خارش زدہ کتوں نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم اندرون شہر کے گلی محلوں کی سڑکوں پر مٹر گشت کرنے والے خونخوار، آوارہ اور خارش زدہ کتوں نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا، شہر کے چوک چوراہوں، گلی محلوں اور پبلک مقامات پر…
جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی زیرصدارت پٹرول پمپ کمیٹی کا اجلاس،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی زیرصدارت پٹرول پمپ کمیٹی کا اجلاس، چار نئے پٹرول پمپسکے قیام کے لیے این او سی کی منظوری، نامکمل کوائف کے بعد 11 کیسسز کی منظوری کو…
زائد کرایہ جات کی وصولی کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا جنرل بس سٹینڈ کا دورہ،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم عید الفطر کے موقع پر مسافروں سے زائد کرایہ جات کی وصولی کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا جنرل بس سٹینڈ کا دورہ، مسافروں سے زائد کرایہ جات وصولی…
جہلم ایس ایچ او دینہ عمران عباس اور ٹیم کی اہم کاروائیاں
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم ایس ایچ او دینہ عمران عباس اور ٹیم کی اہم کاروائیاں،والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے سمیت منشیات فروش ملزم اور آٹا سمگل کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق…
جہلم میڈم کوثر سلیم کو سی ای او ایجوکیشن تعینات ہونے پر مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم میڈم کوثر سلیم کو سی ای او ایجوکیشن تعینات ہونے پر مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری، مبارک دینے والوں میں شہر کی معروف سماجی شخصیت راجہ منصور سمیت دیگر معززین بھی شامل اس…
عید الفطر کے قریب آتے ہی شہر و ملحقہ علاقوں میں درزی بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ آگئے،
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم عید الفطر کے قریب آتے ہی شہر و ملحقہ علاقوں میں درزی بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ آگئے، رش زیادہ ہونے کیوجہ سے کپڑوں کی سلائی کی بکنگ بھی بند کرنے کے بورڈ آویزاں کر…