جہلم
جہلم دینہ شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں پتنگ بازی کا خونی کھیل عروج پر،
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصرحسین شاہ)جہلم دینہ شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں پتنگ بازی کا خونی کھیل عروج پر، پولیس پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائیاں کرنے میں نا کام۔ دن بھر گلی محلوں سمیت سڑکوں پر پتنگوں…
75 روپے مالیت کا یادگاری کرنسی نوٹ دوکانداروں نے لینے سے انکار کر دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کا یادگاری کرنسی نوٹ جاری کیا تھا جسے بعد میں عوامی سطح پر لین دینے کیلئے بھی قابل استعمال قرار…
امپورٹڈ حکومت کی سازشیں قائد عمران خان کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے سے ہرگز نہیں روک سکتیں، چوہدری فوق شیرباز
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم صوبائی حلقہ پی پی 25 سے پاکستان تحریک انصاف صو بائی امیدوار چوہدری فوق شیرباز نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی سازشیں قائد عمران خان کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے سے ہرگز نہیں…
جہلم سول لائن روڈ پر پالتو،آوارہ مویشیوں کا مٹر گشت
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم سول لائن روڈ پر پالتو،آوارہ مویشیوں کا مٹر گشت، سول لائن روڈ پر لگائے گئے پودے مویشیوں کی خوراک بننے لگے، میونسپل کمیٹی نے لاتعلقی اختیار کر لی، شہریوں کا ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا…
جہلم کی تحصیل پنڈدادن خان نے کچے کا روپ دھارلیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم کی تحصیل پنڈدادن خان نے کچے کا روپ دھارلیا، روزانہ کی بنیاد پر ڈکیتی کی وارداتیں جاری، شہری خوف و حراس میں مبتلا،علاقہ مکینوں نے آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ…
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد،
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد،شہریوں کے مسائل سنے اور احکامات جاری کیے۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے تھانہ دینہ میں کھلی کچہری…
ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں انسپکٹر نازیہ کوثر مرحومہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں انسپکٹر نازیہ کوثر مرحومہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق تعزیتی ریفرنس میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک عقیل عباس،…
جہلم ریلوے کا مین سرور ڈاؤن ہونے سے ریزوریشن دفاتر میں ٹکٹوں کی بکنگ بند رہی
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم ریلوے کا مین سرور ڈاؤن ہونے سے جہلم ریلوے اسٹیشن سمیت ملک بھر کے ریزوریشن دفاتر میں ٹکٹوں کی بکنگ بند رہی جبکہ کافی دیر بعد ٹکٹوں کی بکنگ دوبارہ بحال ہو گئی، گزشتہ روز سرور…
عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی کا سلسلہ عروج پر رہا،
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم تھانہ دینہ کے گلی محلوں میں عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی کا سلسلہ عروج پر رہا، جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و اہلکار…
شہریوں کی بڑی تعداد اپنی فیملیوں بچوں کے ساتھ عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے شہر سمیت جی ٹی روڈ سے ملحقہ ایڈونچر ا پارک میں پہنچ گئی
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم عید الفطر کے موقع پر موسم خوشگوار ہونے کی وجہ سے شہریوں کی بڑی تعداد اپنی فیملیوں بچوں کے ساتھ عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے شہر سمیت جی ٹی روڈ سے ملحقہ ایڈونچر ا پارک…