جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

جہلم شہر سمیت گردونواح میں قائم بازاروں میں گراں فروشی عروج پر،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم شہر سمیت گردونواح میں قائم بازاروں میں گراں فروشی عروج پر،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت،اندرون شہر کے بازاروں میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ناقص اشیاء کی مہنگے…

جہلم کم عمر بچوں میں موبائل فون کے استعمال کے برے اثرات مرتب ہونے لگے،

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم کم عمر بچوں میں موبائل فون کے استعمال کے برے اثرات مرتب ہونے لگے، موبائل فونز کے زیادہ دیر استعمال سے بچوں میں آنکھوں کی مختلف بیماریاں تیزی سے پھیلنے لگی ہیں۔دیہی علاقوں…

جہلم مشیر وزیراعظم بلال اظہر کیانی، سی ای او ایجوکیشن میڈم کوثر سلیم کا ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم مشیر وزیراعظم بلال اظہر کیانی، سی ای او ایجوکیشن میڈم کوثر سلیم کا ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ۔ نوعمر قیدیوں کی تعلیم و تربیت کے لئے ٹیچر تعینات کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل جہلم پہنچنے…

پاکستان بھر کی محنت کش اور مزدور برادری مسائل کی چکی میں پس رہی ہے

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم پنجاب پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے مرکزی نائب صدر، لیبر لیڈر حاجی محمد افضل بلوچ نے عالمی یوم مئی کے موقع پر اخبار نویسوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

چوہدری فوق شیرباز نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے عوام میں مقبول ترین لیڈر ہیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ پی پی 25 چوہدری فوق شیرباز نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے عوام میں مقبول ترین لیڈر ہیں عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی…

چوہدری لال حسین نے کہا شریف برادران کی ملک اور قوم کے لیے خدمات بے مثال ہیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم پاکستان مشکل حالات سے گزر رہا ہے عمران خان کی غلط پالیسیوں سے عوا م مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے، موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے بھر پور کوششیں کر رہی ہیں…

آصف علی زرداری نے مشکل ترین حالا ت میں بھی پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر علیحدگی پسندقو تو ں کے عزائم کو خاک میں ملا کر رکھ دیا،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت آصف علی زرداری، وزیر خارجہ بلال بھٹوز رداری، وفاق پاکستان کی مضبوط ترین سیاسی علا مت ہیں، آصف علی زرداری نے مشکل ترین حالا ت میں بھی پاکستان کھپے…

جہلم شہر طویل دورانئے تک ٹریفک کا جام رہنا معمول بن چکا ہے

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم شہر کی سڑکوں، چوک چوراہوں سمیت شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر دکانوں کے آگے پختہ اور عارضی ریڑھی بانوں، پھڑی فروشوں، برگر شوار ما،فاسٹ فوڈ کے جہازی سائز کے کاونٹرز کی وجہ…

جہلم شہر کی مارکیٹوں میں سرکاری قیمت والا آٹا نایاب،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم شہر کی مارکیٹوں میں سرکاری قیمت والا آٹا نایاب،فائن آٹے کی قیمتوں میں بھی ہونے والے ہوشربا اضافے سے شہری آٹے کے حصول کے لئے پریشان حال۔ شہریوں کا ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات…

جہلم شہر اور گردو نواح میں خود ساختہ مہنگائی،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم شہر اور گردو نواح میں خود ساختہ مہنگائی، دکاندار سرکاری ناموں کو پس پشت ڈال کر خود ساختہ مہنگائی کر کے ناجائز منافع خوری میں مصروف، ناجائز منافع خوری کرنے والے بااثر دکانداروں کیوجہ سے شہر…