جہلم
جہلم ایس ایچ او دینہ عمران عباس اور ٹیم کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ایس ایچ او دینہ عمران عباس اور ٹیم کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم گرفتار، 90 لیٹر شراب برآمد، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت جاوید کے…
جہلم قتل کے مشہور کیس میں عدالت نے ملزم ابو بکر کو 3بار سزائے موت اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں قتل کے مشہور کیس کا فیصلہ، راجہ امجد اقبال کی عدالت جہلم نے ملزم ابو بکر کو 3بار سزائے موت اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا، یاد…
جہلم ڈاکٹر ناظرہ مہدی نے ماتحت سٹاف عملے کوہسپتال سے فارغ کرکے ذمہ داریاں خود سنبھال لیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم کی معروف گائنا کالوجسٹ،ماہر امراض نسواں ڈاکٹر ناظرہ مہدی نے ماتحت سٹاف عملے کوہسپتال سے فارغ کرکے ذمہ داریاں خود سنبھال لیں۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کینٹ میں واقع ناظرہ کلینک کی چیف ایگزیکٹو معروف گائناکالوجسٹ…
صحافت کی بے توقیری ہرگز ہرگز برداشت نہیں،جہلم پریس کلب
جہلم(سید ناصر حسین شاہ +عمیراحمدراجہ)جہلم صحافت کی بے توقیری ہرگز ہرگز برداشت نہیں، ذمہ دار صحافیوں کا فرض ہے کہ وہ صحافت کی آڑ میں چھپی کالی بھیڑوں کا محاسبہ کریں اور مل جل کر ان کا راستہ روکیں تا…
چودھری لال حسین نے کہا ہے کہ نواز لیگ نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا ہے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم مسلم لیگ (ن) پی پی26 کے امیدوار چودھری لال حسین نے کہا ہے کہ نواز لیگ نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا ہے۔عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ وفاقی حکومت یا نواز لیگ کا…
جہلم شہر کے بازاروں گلیوں چوک، چوراہوں میں بجلی، فائبر آپٹک، کیبلز، پی ٹی سی ایل کی لٹکتی تاریں شہریوں کے لئے خطرہ بن گئیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ) جہلم شہر کے بازاروں گلیوں چوک، چوراہوں میں بجلی، فائبر آپٹک، کیبلز، پی ٹی سی ایل کی لٹکتی تاریں شہریوں کے لئے خطرہ بن گئیں، متعدد موٹر سائیکل سوار مذکورہ تاروں سے الجھ…
جہلم نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سیکٹر این فائیو نارتھ ٹو نے گندم سمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سیکٹر این فائیو نارتھ ٹو نے گندم سمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔اطلاعات کے مطابق لاکھوں روپے کی گندم سے بھرے 4 ڈمپر پکڑ لئے گئے۔اسسٹنٹ…
جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے داخلی دروازے پر تجاوزات کی بھرمار
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے داخلی دروازے پر تجاوزات کی بھرمارنے ہسپتال میں آنے والی ایمبولنسز اور دیگر مریضوں کی آمدورفت کا نظام مفلوج کرکے رکھ دیا، کسی بھی گاڑی یا ایمبولنس کو ہسپتال میں…
سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے، چوہدری فراز حسین
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے، امپورٹڈ حکومت نے فسطائیت بڑھاتے ہوئے اسد عمر، فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں اور سینکڑوں کارکنوں…
پی ٹی آئی ضلع جہلم کی تنظیم” چُوری کھانے والے مجنوں نکلی”، دو درجن کا ریکارڈ نا ٹوٹ سکا
جہلم(عمران بشیر)چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے روز سے ہی پی ٹی آئی ضلع جہلم کی تنظیم زیر زمین چلی گئی۔ پہلے روز ہونے والے مظاہرے میں دو گھنٹے اکیلی دو تن تنہا خواتین احتجاج کرتی رہیں…