جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

جہلم فورم یوکے برانچ اور وسیلہ ویلفیر کے زیر انتظام کوالیفائیڈ مستحق بچیوں میں سلائی مشین اور کمپیوٹرز تقسیم

جہلم(جرار حسین میر سے)مفتیاں دینہ میں یتیم اور مستحق بچیوں کے باعزت روزگار پروگرام کے تحت تیسری سالانہ تقریب تقسیم اسناد و تقسیم سلائی مشینیں و کمپیوٹرز کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فلاحی تنظیم وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اپنی…

برمنگھم میں سابق ایم پی اے چوہدری تسنیم ناصر گجر کے اعزازمیں استقبالیہ وپرتکلف عشائیہ دیاگیا،کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کی شرکت

برمنگھم(عمران بشیر)جہلم فورم میڈلینڈزکی جانب سے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما وسابق ایم پی اے چوہدری تسنیم ناصر گجر کے اعزاز میں‌پرتکلف عشائیہ دیا گیا.جس کا اہتمام چیف آرگنائزرو صدرجہلم فورم میڈلینڈزمرزامحمد شریف نے کیا.جس میں‌برمنگھم کی تمام سیاسی جماعتوں اوردیگر…

جہلم موٹر سائیکل سوار میاں بیوی حادثہ کا شکار شوہر جابحق بیوی زخمی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)جہلم جادہ جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان حادثہ۔ موٹر سائیکل پر دونوں میاں بیوی سوار تھے۔ حادثے کے نتیجے میں شوہر موقع پر جاں بحق جبکہ خاتون شدید زخمی ہو گئی ریسکیو…

ڈی پی او جہلم تبدیل، محمد طارق عزیز کو ڈی پی او جہلم تعینات کردیا گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈی پی او جہلم تبدیل،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کو تبدیل کر کے آیڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایس پی یو پنجاب لاہورتعینات کر دیا گیا ہے جبکہ محمد طارق عزیز کو ڈی پی او جہلم تعینات…

عزت کامعیار یہ ہے کہ ہم بحیثیت انفرادی اور اجتماعی کتنا دین اسلا م پر عمل پیرا ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان

جہلم (جرار حسین میر سے )عزت کامعیار یہ ہے کہ ہم بحیثیت انفرادی اور اجتماعی کتنا دین اسلا م پر عمل پیرا ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان ٍ عزت و ذلت اللہ کریم کے دست قدرت میں ہے۔عزت اور ذلت کا معیار…

نئے سال کی خوشی میں کرسچن کمیونٹی کے زیر اہتمام خصوصی تقریب کا انعقاد

جہلم(جرار حسین میر سے )نئے سال کی خوشی میں کرسچن کمیونٹی کے زیر اہتمام خصوصی تقریب کا انعقاد، صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا کی شرکت، تفصیلات کے مطابق مسیحی عبادت گاہ میں مذھبی ھم اھنگی پروگرام کے تحت…

برمنگھم میں سابق امیدواربرائے این اے 60 چوہدری حسن عدیل کے اعزازمیں عشائیہ

برمنگھم (عمران بشیر)پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما وسابق امیدواربرائے این اے 60 چوہدری حسن عدیل کے اعزازمیں عشائیہ،ضلع جہلم و پی ٹی آئی کی سرکردہ شخصیات کی شرکت،تفصیلات کے مطابق سابق امیدوار برائے این اے 60 چوہدری حسن عدیل…

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی تھانہ منگلا کینٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد،

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی تھانہ منگلا کینٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد،کھلی کچہری میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد شریک ہوئی، کھلی کچہری میں لوگوں نے اپنے تمام مسائل بتائے جن پر فوری…

ایم این اے بلال اظہر کیانی نے منگلا روڈ کینٹ ٹول پلازہ کے ساتھ بڑل گاوں کے ساتھ منسلک ابادیوں کا درینہ مطالبہ یو ٹرن مکمل کروا دیا

جہلم (جرار حسین میر سے)ایم این اے بلال اظہر کیانی حلقہ این 60 اوورسیز پاکستانی چیئرمین مہربانی فاؤنڈیشن اور پیر سہیل کیانی کے کہنے پر منگلا روڈ کینٹ ٹول پلازہ کے ساتھ بڑل گاوں کے ساتھ منسلک ابادیوں درینہ مطالبہ…

25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح کایوم پیدائش اور ہماری کرسچن برادری کی خوشیوں کا دن ہے، طارق خان

جہلم (جرار حسین میر سے) 25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح کایوم پیدائش اور ہماری کرسچن برادری کی خوشیوں کا دن ہے ہمیں ایک دوسرے کی خوشی کا خیال رکھنا چاہیے .وائس چیئرمین کنٹونمنٹ بورڈ منگلا کینٹ طارق خان…