دینہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جہاں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور ڈی پی او جہلم نے سائلین کے مسائل سنے…
یوسی لیول ٹورنامنٹ بڑاگواہ نومی مڑھ نے شاندار کھیل کےبعدفائنل جیت لیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)یوسی لیول ٹورنامنٹ بڑاگواہ نومی مڑھ نے شاندار کھیل کےبعدفائنل جیت لیاراجہ معروف عابد،پہلوان راجہ عدیل کیانی اور محمدنبیل حسن نے انعامات تقسیم کٸے،دینہ اور سوہاوہ کی ہریوسی سے ایک ٹیم کو شامل کیاگیاتھا۔ تفصیلات کے مطابق…
منگلا روڈ پنڈوڑی کے مقام پر تیز رفتار کار گہری کھائی میں گر گئی خاتون سمیت دو افراد زخمی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)منگلا روڈ پنڈوڑی کے مقام پر تیز رفتار کار گہری کھائی میں گر گئی خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔تفصیلات کے مطابق دینہ کے…
گندم بیج اور کھاد مہنگی، کسان مسائل کا شکار
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) گندم بیج اور کھاد مہنگی، کسان مسائل کا شکار غلہ منڈی دینہ میں بیج اور کھاد خریدنے کے لیے آنے والے کسانوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بیج اور کھاد کی قیمتوں…
ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا دینہ کے نواحی علاقہ کرلاں کا دورہ
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا دینہ کے نواحی علاقہ کرلاں کا دورہ، زیر تعمیر سڑک کو معیاری اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے گزشتہ روز…
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا پولیس چوکی سٹی دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا پولیس چوکی سٹی دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد، ڈی پی او جہلم کا کہنا تھا کہ کھلی کچہریوں میں پولیس افسران عوام کے سامنے جوابدہ ہوتے ہیں،…
نئے تعینات ہونے والے ڈی ایس پی ٹریفک پولیس طارق شفیع کی دینہ سٹی چوکی میں کھلی کچہری
عوامی مسائل سنیے بالخصوص منگلا روڈ سے تجاوزات کام مکمل خاتمہ کرنے کی یقین دہانی جہلم (سہیل انجم قریشی + جرار حسین میر سے )سٹی چوکی دینہ میں ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع نے کھلی کچہری لگائی شہر دینہ…
دینہ میونسپل کمیٹی کے آفسران کی نااہلی کے باعث سبزی منڈی کی ملحقہ آبادی مشہور جامع مسجد گلزارِ مدینہ رحمان آباد محلہ مسائل کی آماجگاہ بن گیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میونسپل کمیٹی کے آفسران کی نااہلی کے باعث سبزی منڈی کی ملحقہ آبادی مشہور جامع مسجد گلزارِ مدینہ رحمان آباد محلہ مسائل کی آماجگاہ بن گیا علاقہ مکین دورہ جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم…
دینہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی کے گاٶں ججیال میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نےجماعت پنجم کے طالب علم کو کچل ڈالا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی کے گاٶں ججیال میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نےجماعت پنجم کے طالب علم کو کچل ڈالا بچہ حسن علی ولد محمدسفیرعمر 12سال موقع پر جاں بحق ہوگیا۔یہ افسوسناک حادثہ ڈومیلی…
دینہ چیف آفیسر بلدیہ اور ایم او آئی کی آشیر باد سے شہر بھر میں تجاوزات مافیا قابض
دینہ( سہیل انجم قریشی سے) دینہ چیف آفیسر بلدیہ اور ایم او آئی کی آشیر باد سے شہر بھر میں تجاوزات مافیا قابض، اور جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، وزیر اعلی پنجاب اور ڈپٹی کمشنر جہلم کے احکامات صرف فوٹو…