دینہ
دینہ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے سبزی منڈی والی روڈ کو بار بار توڑ کر مرمت کیا جا رہا ہے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے سبزی منڈی والی روڈ کو بار بار توڑ کر مرمت کیا جا رہا ہے جس سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا ہے اعلی حکام نوٹس لیں۔تفصیلات کے مطابق سبزی…
دینہ بائی پاس go پیٹرول پمپ کے قریب مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ بائی پاس go پیٹرول پمپ کے قریب مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ہے ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور مزدور کی ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق دینہ…
دینہ کے نواحی علاقہ ڈھوک بدر نتھوالہ موڑ کے قریب ایک خاتون سر میں گولی لگنے سے جاں بحق
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ کے نواحی علاقہ ڈھوک بدر نتھوالہ موڑ کے قریب ایک خاتون سر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنج کر خاتون کی ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کیا۔تفصیلات کے…
راستے بند ہونے کی وجہ سے دینہ میں سبزیوں کی قیمتیں ڈبل ہو گئیں
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)راستے بند ہونے کی وجہ سے دینہ میں سبزیوں کی قیمتیں ڈبل ہو گئی ہیں ایک سو کلو والی سبزی تین سو کلو میں فروخت ہو رہی ہے دینہ کی عوام نے ڈپٹی کمشنر جہلم سمیت اعلی…
ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کا تحصیل دینہ کا دورہ
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کا تحصیل دینہ کا دورہ ، مین بازار، فیملی پارک، ریڑھی بازار کا دورہ ، تجاوزات کرنے پر دو افراد گرفتار ، اسسٹنٹ کمشنر کو بازاروں میں تجاوزات ختم کروانے کی…
دینہ کی انتظامیہ نے جو وعدے کیے وفا نہ ہو سکے انتظامیہ تحصیل دینہ کے مسائل کوحل کرنے میں ناکام
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ کی انتظامیہ نے جو وعدے کیے وفا نہ ہو سکے انتظامیہ تحصیل دینہ کے مسائل کوحل کرنے میں ناکام۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے شہر کے مسائل کے حوالے سے…
اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر کا ایل پی جی گیس سلنڈر سرکاری نرخوں سے زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر کا ایل پی جی گیس سلنڈر سرکاری نرخوں سے زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی متعدد کو بھاری جرمانے جبکہ دو پوائنٹ کو سیل کردیا گیا، اوور چارجنگ…
کالا گجراں بنی قبرستان کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم سے ایک شخص جاںبحق
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) کالا گجراں بنی قبرستان کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم جس کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا ہے ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی اور زخمی…
دینہ میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار، خریداری کے لیے آنے والے شہری بھکاریوں سے تنگ
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار، خریداری کے لیے آنے والے شہری بھکاریوں سے تنگ ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ جب بھی ہم خریداری کے لیے آتے ہیں تو بھکاری گھیر کر زبردستی پیسے…
دینہ میں سبزیاں، فروٹ، گوشت، انڈے اور دودھ مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں سبزیاں، فروٹ، گوشت، انڈے اور دودھ مہنگے داموں فروخت ہونے لگے دکاندار ریٹ لسٹ سے زائد نرخ وصول کر رہے ہیں شہریوں کا وزیراعلی پنجاب اور ڈپٹی کمشنر جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات کے…