دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

دینہ میں حلقہ پی پی 25تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری فوق شیرباز نے الیکشن مہم کی تیاریاں زور و شور سے شروع کر دیں

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں حلقہ پی پی 25تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری فوق شیرباز نے الیکشن مہم کی تیاریاں زور و شور سے شروع کر دیں، منگلا روڈ پر الیکشن مہم کے سلسلے میں تاجروں سے ملاقاتیں،…

دینہ کتوں کے کاٹنے سے متعدد بچوں سمیت کئی افراد شدید زخمی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں آوارہ کتوں کی بھر مار، لوگوں کا جینا محال، گلی محلوں میں ٹولیوں کی شکل میں عوام پر حملہ آور ہونے لگے، کتوں کے کاٹنے سے متعدد بچوں سمیت کئی افراد شدید زخمی، انتظامیہ…

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں انسپکٹر نازیہ کوثر مرحومہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں انسپکٹر نازیہ کوثر مرحومہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق تعزیتی ریفرنس میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک عقیل عباس،…

7200روپے دو تو نکاح رجسٹر کروں گا، نکاح رجسٹرار

دینہ (رضوان سیٹھی سے) خوشی کے موقع پر غریب عوام کو بلیک میل کرنے والے کے خلاف کاروائی ہونی چائیے تحصیل سوہاوہ کی یوسی لہڑی کا نکاح رجسٹرار جس کا نام راجہ اشفاق ہے نکاح کے موقع پر من مرضی…

عید کی نماز اور اسکا طریقہ

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) نیت…. دو رکعت نماز عیدالفطر واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ(واضح رہے نیت دل کے ارادہ کا نام ہے) اللہ اکبر…….. ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر اللہ اکبر….. ہاتھ چھوڑ دو اللہ اکبر……. ہاتھ چھوڑ…

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے ڈسٹرکٹ پبلک اسکول کے ایڈمن بلاک کا سنگ بنیاد رکھ دیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے ڈسٹرکٹ پبلک اسکول کے ایڈمن بلاک کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اسکول کا ایلیمنٹری بلاک تکمیل کے قریب ہے جبکہ ایڈمن بلاک کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے…

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دینہ میں افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب

دینہ(امجد محمود سیٹھی سے) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دینہ میں افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف کو نااہل کروانے کا منصوبہ لندن میں…

فوجی فاؤنڈیشن سکول اویس کالونی جی ٹی روڈدینہ کے پرنسپل اور وائس پرنسپل عدیلہ انجم کی من مانیاں عروج پر

دینہ (امجد محمود سیٹھی سے)فوجی فاؤنڈیشن سکول اویس کالونی جی ٹی روڈدینہ کے پرنسپل اور وائس پرنسپل عدیلہ انجم کی من مانیاں عروج پر،حکومتی احکامات کھوہ کھاتے،بچوں پر تشد د کرنا معمول بن گیا جبکہ پانچویں سے دسویں کلاس کے…

تحصیل سوہاوہ کا گاؤں بنیادی سہولیات سے محروم ہے علاقہ مکینوں کی اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل

دینہ(سروے رپورٹ:سہیل انجم قریشی سے)تحصیل سوہاوہ کا گاؤں بنیادی سہولیات سے محروم ہے علاقہ مکینوں کی اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق پاہمال فراش تحصیل سوہاوہ کے رہائشیوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سیکٹر این فائیو نارتھ II جہلم نے عید کے موقع پر اوور لوڈنگ اور زائد کرایہ وصول کے خلاف خصوصی مہم چلائی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سیکٹر این فائیو نارتھ II جہلم نے انسپکٹر جنرل سلطان علی خواجہ کی ہدایت پر عید کے موقع پر اوور لوڈنگ اور زائد کرایہ وصول کے خلاف خصوصی مہم چلائی۔تفصیلات کے…