دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

دینہ میں تجاوزات مافیا پھر سے قابض ہو گئی

دینہ( سہیل انجم قریشی سے) دینہ میں تجاوزات مافیا پھر سے قابض ہو گئی میونسپل کمیٹی دینہ کی ملی بھگت سے شہر کی صورتحال پہلے سے بھی ابتر نظر آرہی ہے ڈپٹی کمشنر جہلم کے احکامات پر کوئی کاروائی نہ…

دینہ میں سبزیاں، فروٹ، گوشت، انڈے اور دودھ مہنگے داموں فروخت ہونے لگے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں سبزیاں، فروٹ، گوشت، انڈے اور دودھ مہنگے داموں فروخت ہونے لگے دکاندار ریٹ لسٹ سے زائد نرخ وصول کر رہے ہیں شہریوں کا وزیراعلی پنجاب اور ڈپٹی کمشنر جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات کے…

انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے گیس ڈیلروں نے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہ

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے گیس ڈیلروں نے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے حکومت کی طرف سے گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت 2900 روپے مقرر کی گئی ہے لیکن دینہ…

رانا حاجی زین زرگر مشہور کاروباری سماجی شخصیت نیزہ باز گروپ دینہ کے سرپرست کی تحصیل پریس کلب دینہ میں آمد

جہلم (جرار حسین میر سے)رانا حاجی زین زرگر مشہور کاروباری سماجی شخصیت نیزہ باز گروپ دینہ کے سرپرست تحصیل پریس کلب دینہ میں تشریف لائے ان کا استقبال صدر تحصیل پریس کلب دینہ جرار حسین میر اور پروفیسر خورشید علی…

دینہ کے رہائشی نمبردار اسد عباس کو ڈکیتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم حسن علی کو سزائے موت سنا دی گئی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ کے نواحی علاقہ شہامد پور کے رہائشی نمبردار اسد عباس کو ڈکیتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم حسن علی کو جرم ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج نے فیصلہ سناتے ہوئے سزائے موت،دس سال قید…

دینہ جی ٹی روڈ پر تین مختلف حادثات میں پانچ خواتین سمیت 12 افراد زخمی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)جی ٹی روڈ پر تین مختلف حادثات میں پانچ خواتین سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر تین مختلف حادثات…

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت تھانہ ڈومیلی میں تفتیشی افسران سے میٹنگ کا انعقاد

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت تھانہ ڈومیلی میں تفتیشی افسران سے میٹنگ کا انعقاد،میٹنگ میں ایس ڈی پی او سوہاوہ سرکل، ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور…

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی تھانہ ڈومیلی اور پولیس چوکی سٹی دینہ میں کھلی کچہری کاانعقاد،

دینہ(سہیل انجم قریشی سے )ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی تھانہ ڈومیلی اور پولیس چوکی سٹی دینہ میں کھلی کچہری کاانعقاد،کھلی کچہریوں میں پولیس افسران عوام کے سامنے جوابدہ ہوتے ہیں،سائلین کے مسائل فوری طور پر حل کر…

ڈی پی او جہلم نے متعدد پولیس افسران و اہلکاران کے تبادلے کردیئے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈی پی او جہلم نے متعدد پولیس افسران و اہلکاران کے تبادلے کردیئے،اے ایس آٸیز،محرر،ناٸب محرر کے رینک کے افسران و اہلکاران کو تبدیل کیاگیا،ASIراجہ تنویر دینہ،اے ایس آٸی ملک ساجد داٶد کو تھانہ ڈومیلی تعینات کردیاگیا۔تفصیلات…

ڈومیلی میں لوڈر رکشہ گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجہ میں چار افراد زخمی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈومیلی میں لوڈر رکشہ گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجہ میں چار افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمی افراد کو رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی منتقل کر دیا۔ حادثہ…