دینہ
جی ٹی روڈ ترکی ٹال پلازہ کے قریب ڈمپر بجلی کی تاروں سے ٹکرانے کے باعث ایک شخص جاں بحق
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)جی ٹی روڈ ترکی ٹال پلازہ کے قریب ڈمپر بجلی کی تاروں سے ٹکرانے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈمپر کو آگ لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق دینہ جی ٹی روڈ تركی ٹال پلازہ…
جتنے مسائل ہیں ان سے نکلنے کے لیے بہت بڑا حصہ نظام تعلیم کا ہے،،امیر عبدالقدیر اعوان
دینہ (رضوان سیٹھی سے) جتنے مسائل ہیں ان سے نکلنے کے لیے بہت بڑا حصہ نظام تعلیم کا ہے،نظام تعلیم پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے،ہماری آنے والی نسلوں کی تربیت نظام تعلیم کے ساتھ وابستہ ہے،ہم وقتی اور…
دینہ میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، ریلی میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سمیت علاقہ بھر…
دینہ کے نواحی علاقہ پیر شاہ وسن میں گیس سلنڈر کی لیکج کی وجہ سے پانچ افراد زخمی
دینہ(سہیل انجم قریشی+ رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ پیر شاہ وسن میں محمد اصغر کے گھر میں گیس سلنڈر کی لیکج کی وجہ سے آگ بھڑک اُٹھی جس سے پانچ افراد زخمی ہوگئے ڈی پی او جہلم موقع پر…
صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسو سی ایشن جہلم مسعود الحسن بٹ کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ملک صابر حسین (مرحوم) کے دفتر چک اکا آمد،
دینہ (رضوان سیٹھی سے) صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسو سی ایشن جہلم مسعود الحسن بٹ کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ملک صابر حسین (مرحوم) کے دفتر چک اکا آمد، ملک صابر حسین مرحوم کی وفات پر ان کے صاحبزادوں سابق وائس…
دینہ میں نامعلوم چور ٹرانسفارمر سے لاکھوں روپے مالیت کی کوائل نکال کر لے گئے
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں نامعلوم چور بڑی دیدہ دلیری کے ساتھ جی ٹی روڈ پر لگے بجلی کے 2ٹرانسفارمرز پول سے اتارنے کے بعد ایک ٹرانسفارمر سے لاکھوں روپے مالیت کی کوائل نکال کر لے گئے جبکہ دوسرے…
دینہ کے نواحی علاقہ طمہ عجائب میں چنگ چی رکشہ جانور کو بچاتے ہوئے الٹ گیا، 2افراد زخمی
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ طمہ عجائب میں چنگ چی رکشہ جانور کو بچاتے ہوئے الٹ گیا، 2افراد زخمی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد فراہم کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز…
نعت خواں محمد بلال قادری دبئی اور سعودیہ سمیت دیگر ممالک میں بے شمار اعزازات سے نوازا گیا
دینہ (رضوان سیٹھی سے) تحصیل دینہ ڈسٹرکٹ جہلم سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے معروف نعت خواں محمد بلال قادری نے عرصہ 18سال سے پاکستان اور آزاد کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں اپنی خوبصورت آواز سے صوفیانہ کلام اور نعت…
ملک صابر حسین کی رسم قل ان کی رہائش گاہ پر ادا کر دی گئی،
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ چک اکا کی معروف سیاسی شخصیت و سابق ممبر ضلع کونسل رہنما مسلم لیگ (ن) ملک صابر حسین کی رسم قل ان کی رہائش گاہ پر ادا کر دی گئی، مرحوم ملک…
جہلم قتل کے مشہور کیس میں عدالت نے ملزم ابو بکر کو 3بار سزائے موت اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں قتل کے مشہور کیس کا فیصلہ، راجہ امجد اقبال کی عدالت جہلم نے ملزم ابو بکر کو 3بار سزائے موت اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا، یاد…