دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

دینہ میں ڈاکو خاتون سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار

دینہ(سہیل انجم قریشی + رضوان سیٹھی سے)دینہ میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہونے لگا ڈاکو خاتون سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار۔جبکہ عید قریب آتے ہی قیمتی بکرے بھی چوری ہونے…

تحصیلدار دینہ ظفر عباس کو تبدیل کر کے منیر خان کو تحصیلدار دینہ تعینات کر دیا گیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) تحصیلدار دینہ ظفر عباس کو تبدیل کر کے منیر خان کو تحصیلدار دینہ تعینات کر دیا گیا، اس سے قبل بھی تحصیلدار منیر خان 4دفعہ تحصیلدار دینہ رہ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحصیلدار دینہ ظفر…

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کا تعزیتی اجلاس

دینہ (رضوان سیٹھی سے) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کا تعزیتی اجلاس بسلسلہ 9مئی کے واقعہ کے حوالے سے سر پرست اعلیٰ جناب ملک افتخار حسین اعوان اور صدر شریف ساجد نے طلب کیا تمام پرائیویٹ سکولز…

ڈپٹی کمشنر جہلم کے ویژن کے مطابق جہلم کے تاریخی مقامات سے آگاہی کیلئے محکمہ تعلیم نے پروگرام شروع کر دیا،

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈپٹی کمشنر جہلم کے ویژن کے مطابق جہلم کے تاریخی مقامات سے آگاہی کیلئے محکمہ تعلیم نے پروگرام شروع کر دیا، سکولوں کے طلباوطالبات کو مختلف تاریخی مقامات کی سیر کروائی گئی، مقصد نئی نسل کو…

دینہ کے نواحی علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات، زمین کے تنازعہ پر 2گروپوں میں لڑائی، 70سالہ شخص کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا جبکہ 2افراد شدید زخمی، حادثے کی اطلاع ملتے ہی…

تھانہ دینہ کے علاقہ میں تیزدھارآلہ سے ایک شخص قتل،2 زخمی

دینہ(عمران بشیر)جہلم نیوزڈاٹ کوم کو موصول ابتدائی معلومات کے مطابق تھانہ کے دینہ علاقہ کھوڑی یوسی سوہن تیز دھارآلہ سے ایک شخص کو قتل کردیا دیا گیا جبکہ دوافرادشدید زخمی ہوگئے.دوگروپوں‌کے درمیان ہونے والا یہ تنازعہ معمولی تلخ‌کلامی تھی جو…

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

دینہ (رضوان سیٹھی سے) الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، سینکڑوں مریضوں کا فری چیک اپ اور ادویات دی گئیں، کیمپ میں سینئر میڈیکل ڈاکٹرز کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان…

دینہ کا رہائشی 35سالہ 4بچوں کا باپ سعودی عرب میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق،

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کا رہائشی 35سالہ 4بچوں کا باپ سعودی عرب میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق، جاں بحق ہونے والا نوجوان 6ماہ قبل سعودی عرب کام کے سلسلے میں گیا تھا اور محنت مزدوری…

ملک میں دہشت گردی پھیلانے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، چوہدری فرخ الطاف

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ملک میں دہشت گردی پھیلانے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے پاک فوج نے اپنا حال ہمارے مستقبل کے لیے قربان کیا اور ہم آج اپنی افواج پاکستان کے پیچھے کھڑے ہیں ہماری فوج نے…

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا گورنمنٹ بوائز سکول راٹھیاں کا دورہ،

دینہ(سہیل انجم قریشی سے ) ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا گورنمنٹ بوائز سکول راٹھیاں کا دورہ، بنیادی سہولیات کا جائزہ، طلبا سے سوال و جواب کیےتفصیلات کے مطابق ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے گورنمنٹ…