دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

بلال اظہر کیانی نے دینہ میں نیو جھنگ پلی سے نکودر تک 10کروڑ 89لاکھ روپے کی لاگت سے تیار روڈ کا افتتاح کر دیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) وزیر اعظم کے مشیر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے دینہ میں نیو جھنگ پلی سے نکودر تک 10کروڑ 89لاکھ روپے کی لاگت سے تیار روڈ کا افتتاح کر دیا، روڈ کی افتتاحی تقریب…

دینہ کے نواحی علاقہ میں پاؤں پھسلنے سے 2بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں 2بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق، بچے بکریاں چرا رہے تھے کہ پاؤں پھسلنے کے باعث تالاب میں جا گرے، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا، علاقہ کی ہر…

چور دینہ منگلا روڈ پر دو دکانوں سے لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان چوری کر کے فرار

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ منگلا روڈ پر دو دکانوں سے لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان چوری، نامعلوم چور النعیم موبائل اور باٹا شوز کی دکانوں سے لاکھوں روپے نقدی قیمتی جوتے اور دیگر سامان چوری کر کے فرار ہو…

جی ٹی روڈ دینہ ٹیکسی سٹینڈ پر لگا بل بورڈ رکشہ پر گر نے سے خاتون زخمی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ تیز بارش اور آندھی کے باعث جی ٹی روڈ ٹیکسی سٹینڈ پر لگا بل بورڈ رکشہ پر گر گیا جس سے راہ گزر خاتون بھی زخمی ہو گئی دینہ میں اہم شاہراہوں پر بل بورڈز…

منیر خان تحصیلدار نے دینہ سے آپریش کرتے ہوئے تمام تجاوزات کو ہٹا دیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈپٹی کمشنر جہلم اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی ہدایات پر منیر خان تحصیلدار دینہ نے گرداور خضرحیات، پٹواری امجد عباس،بلدیہ اہلکار آفتاب،میاں سہیل بلدیہ دینہ کا عملہ اور پولیس چوکی سٹی دینہ کے ملازمین کے ہمراہ مین…

اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے مین بازار اور منگلا روڈ سے تجاوزات ختم کروا دی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے مین بازار اور منگلا روڈ کا وزٹ کیا مین بازار اور منگلا روڈ دینہ سے تجاوزات ختم کروا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ انزہ عباسی…

موسم برسات میں ممکنہ سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر تمام انتظامات مکمل کر لئے جائیں،ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) موسم برسات میں ممکنہ سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر تمام انتظامات مکمل کر لئے جائیں اور تمام متعلقہ محکموں کو اس حوالے سے سٹینڈ بائی پوزیشن رکھا جائے یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر)…

عید الاضحی کے موقع پر مثالی صفائی کرنے اور آلائشوں کو فوری طور پر ٹھکانے لگانے کے لیے زور و شور سے اقدامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر جہلم

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) عید الاضحی کے موقع پر مثالی صفائی کرنے اور آلائشوں کو فوری طور پر ٹھکانے لگانے کے لیے زور و شور سے اقدامات کئے جائیں، منڈیوں کو لگانے کے لیے تمام اسسٹنٹ کمشنر اپنے اپنے علاقوں…

دینہ منشیات فروش سے5250گرام چرس برآمد کر کے ملزم ساجد حسین عرف ساجو کو گرفتار کر لیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ایس ایچ او تھانہ دینہ عمران عباس اور ان کی ٹیم کی کاروائی، منشیات فروش سے5250گرام چرس برآمد کر کے ملزم ساجد حسین عرف ساجو کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس…

دینہ پروفیشنل ٹیکس کی عدم ادائیگی کے باعث جی ٹی روڈ سے 200 دوکانیں سیل کر دی گئیں

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی بڑی کاروائی، پروفیشنل ٹیکس کی عدم ادائیگی کے باعث جی ٹی روڈ سے 200 دوکانیں سیل، ڈائریکٹر ایکسائز راولپنڈی عمران اسلم اور ای ڈی او جہلم رانا احمد حسن…