دینہ
ریسکیو 1122 دینہ کے افسران،ملازمین اور آر ایچ سی دینہ کے ڈاکٹرز اور عملہ نے بھرپور طریقے سے ڈینگی ڈے منایا،
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ریسکیو 1122 دینہ کے افسران،ملازمین اور آر ایچ سی دینہ کے ڈاکٹرز اور عملہ نے بھرپور طریقے سے ڈینگی ڈے منایا،ریسکیو عملے کو ڈینگی کے بارے میں آگاہی دی اور شہریوں کے ساتھ مل کر ڈینگی واک…
دینہ میں انتظامیہ کی طرف سے تجاوزات کے خلاف آپریشن پر دکانداروں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کر کے احتجاج کیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں انتظامیہ کی طرف سے تجاوزات کے خلاف آپریشن مسلسل جاری جس پر مین بازار کے دکانداروں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کر کے احتجاج کیا دکانداروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ تجاوزات…
دینہ میں آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈ ٹوٹ کر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا علاقہ کی بجلی معطل
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں آندھی اور طوفان کے باعث دینہ منگلا روڈ پر واقع کپڑے کی دکان پر لگا بڑا سائن بورڈ ٹوٹ کر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا علاقہ کی بجلی معطل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق…
دینہ تنازعہ پر دو گروپوں میں جھگڑا کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ کے نواحی علاقہ ڈھوک فقیریاں میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں جھگڑا جس کے نتیجہ میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دونوں گروپوں کے 7 افراد زخمی ہو گیے،ریسکیو 1122 نے موقع پر…
دینہ میں آٹا چکی مالکان کی من مانیاں عروج پر
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں آٹا چکی مالکان کی من مانیاں عروج پر، آٹے میں واضع کمی کے باوجود چکی مالکان 150روپے فی کلو کے حساب سے فروخت جاری، اضافی ریٹ پوچھنے پر چکی مالکان عوام کے گلے پڑنے…
دینہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف مسلسل آپریشن جاری
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف مسلسل آپریشن جاری، منگلا روڈ پر لگے غیر قانونی سٹال اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ انزہ عباسی کی ہدایت پر دینہ…
مرزا شمریز اختر کو محکمہ پولیس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ ڈھوک اعوان کی معروف شخصیت خوشی محمد مغل (مرحوم) کے صاحبزادے مرزا شمریز اختر کو محکمہ پولیس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز…
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام کے لیے کڑی نگرانی کریں،ڈپٹی کمشنر جہلم
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام کے لیے کڑی نگرانی کریں سرکاری قیمتوں سے زائد وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی…
دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر شہزور گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر شہزور گاڑی اُلٹ گئی، ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے قریب جی ٹی روڈ ڈومیلی موڑ کے مقام پر تیز رفتار شہزور مزدہ…
ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او تھانہ دینہ عمران عباس کو تبدیل جبکہ انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ کو معطل کر دیا،
دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈی پی او جہلم ان ایکشن، ایس ایچ او تھانہ دینہ عمران عباس تبدیل جبکہ انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ کو معطل کر دیا، نئے ایس او تھانہ دینہ محمد عمران نے چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات…