دینہ
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عید قرباں پر ضلع بھر میں چار مویشی منڈیاں قائم
دینہ(سہیل انجم قریشی سے )ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عید قرباں پر ضلع بھر میں چار مویشی منڈیاں قائم۔ غیر منظور شدہ جگہوں اور بازاروں میں جانوروں کی خرید وفروخت پر سخت کارروائی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم…
تھانہ سوہاوہ کے علاقہ میں فائرنگ کا نوٹس ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ موقع پر پہنچ گئے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)تھانہ سوہاوہ کے علاقہ میں فائرنگ سے دو افراد جانبحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ہسپتال اور موقع پر پہنچ گئے،تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے نواحی علاقہ سرگڈھن میں…
دینہ میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا نیا محلہ دینہ سے ایک اور موٹر سائیکل چوری ہو گیا نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے سی سی ٹی وی وڈیو میں واضع دیکھا…
انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ نے 24 سالہ گمشدہ اسامہ شاہد کو ڈھونڈ کر والد کے حوالے کر دیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ صداقت علی اور ٹیم نے 24 سالہ گمشدہ اسامہ شاہد کو ڈھونڈ کر والد کے حوالے کر دیا گیا، ڈی پی او جہلم کا کہنا تھا کہ جہلم پولیس شہریوں کے جان…
دینہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی میں حادثہ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا شخص شدید زخمی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی کے قریب 2 ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا شخص شدید زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی…
ایم این اے چوہدری فرخ الطاف نے بڑل تا پوٹھہ روڈ کا افتتاح کر دیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ایم این اے چوہدری فرخ الطاف نے بڑل تا پوٹھہ روڈ کا افتتاح کر دیا۔تفصیلات کے مطابق چیرمین ڈیفنس کمیٹی ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کا ایک اور وعدہ وفا ہو گیا، 4 کروڑ 3 لاکھ…
دینہ زمین کے تنازعہ پر جھگڑا میں جانبحق ہونے والی خاتون کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ ڈھوک فقیریاں میں دو گروپوں کے درمیاں زمین کے تنازعہ پر جھگڑا میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی تھی اور ملزمان فرار ہو گیے تھے ایس ایچ او دینہ محمد…
جہلم سینئر ایڈووکیٹ فرحت کمال ضیاء نے متاثرہ مسافروں کی امداد کے لیے پانچ سو چالیس سے زائد فوڈ پیکجز تقسیم کیے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)فرحت کمال ضیاء سینئر ایڈووکیٹ نے انسانیت کی مثالی خدمات سر انجام دے کر اپنے خاندان کا نام روشن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ ایک باعمل سوشل ورکر ہیں اپنی فیملی کے تعاون سے…
دینہ کے نواحی علاقہ رتیال موڑ پرایکسیڈنٹ سےایک نوجوان جانبحق جبکہ دوسرا شدید زخمی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ کے نواحی علاقہ رتیال موڑ پر موٹر سائیکل سوار نوجوان شہزور گاڑی سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ رتیال موڑ پر موٹر…
فلاحی تنظیم وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن نے ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں رضاکاران (Volunteers) کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) فلاحی تنظیم وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن نے ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں رضاکاران (Volunteers) کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا. تفصیلات کے مطابق وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں فلاحی کاموں میں مصروف…