دینہ
جہلم کے مقامی ہوٹل میں ہسپتال کا فضلہ کے انتظام کے حوالے سے ورک شاپ منعقد
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)جہلم کے مقامی ہوٹل میں ہسپتال کا فضلہ کے انتظام کے حوالے سے ورک شاپ ہوئی ورک شاپ کی کامیابی کے لیے ڈاکٹر محمد شبیر اور ڈاکٹر ساجد علی ڈوگہ نے ڈاکٹر حفیظ الرحمن صدر کی رہنمائی…
پبلک سروس گاڑیوں میں مسافروں سے زائد کرائے کی وصولی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ، سیکٹر کمانڈر سجاد حسین
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)پبلک سروس گاڑیوں میں مسافروں سے زائد کرائے کی وصولی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی سیکٹر کمانڈر سجاد حسین بھٹی کی میڈیا سے گفتگو۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سیکٹر جہلم نے…
دینہ جی ٹی روڈ حادثہ کے نتیجہ میں ایک خاتون جان کی بازی ہار گئی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ جی ٹی روڈ پر مزدا اور دو موٹر سائیکلز حادثہ کا شکار ہو گیے جس کے نتیجہ میں ایک خاتون جان کی بازی ہار گئی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر خاتون کی ڈیڈ باڈی…
دینہ کے نواحی علاقہ میں زمین کے تنازعہ پر زخمی ہونے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں زمین کے تنازعہ پر 2گروپوں میں ہونے والے تصادم میں زخمی ہونے والا شخص 9روز بعد ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ چکوہا کے گاؤں…
ایس ایچ او تھانہ دینہ کو ڈاکٹر عثمان انور نے تعریفی سر ٹیفیکیٹ سمیت نقد انعامات سے نوازا
دینہ (رضوان سیٹھی سے) ایس ایچ او تھانہ دینہ محمد عمران کو بہترین کارکردگی پر انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تعریفی سر ٹیفیکیٹ سمیت نقد انعامات سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انسپکٹر جنرل آف…
چوہدری باؤ ظریف پنڈ جاٹہ دینہ میں وفات پا گئے
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ پنڈ جاٹہ کی معروف شخصیت چوہدری لال حسین (مرحوم) کا بیٹا، چوہدری محمد خوشحال (مرحوم) سابق جنرل کونسلر کا بھتیجا چوہدری مطلوب، چوہدری خالد کا بھائی سابق جنرل کونسلر چوہدری قیصر خوشحال…
نماز پڑھتے وقت کیا ہمارا دل بھی نماز میں شامل ہے،امیر عبدالقدیر اعوان
دینہ (رضوان سیٹھی سے) نماز پڑھتے وقت کیا ہمارا دل بھی نماز میں شامل ہے،کیا ہمیں اس بات کا ادراک ہوتا ہے کہ میں اپنے اللہ کے روبرو کھڑا ہوں،کہیں ہم نماز کے دوران اپنی دوکان کا حساب کتا ب،اپنی…
دینہ میں اینٹی نارکوٹکس کی منشیات کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں اینٹی نارکوٹکس کی منشیات کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی نارکوٹکس محمد ممتاز اور انسپکٹر اسد عباس نے ریلی کی قیادت کی، ریلی میں شہریوں کی کثیر تعداد نے بھی شرکت…
دینہ پولیس کی بروقت کاروائی، ملزم سے 30 لیٹر شراب برآمد کر کے گرفتار کر لیا
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ پولیس کی بروقت کاروائی، ملزم سے 30 لیٹر شراب برآمد کر کے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ اللہ دتہ نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے…
دینہ میں گرمی کی لہر میں اضافہ ہوتے ہی واپڈ اہلکاروں نے بھی عوام پر گرمی کے بم گرانے شروع کر دیے
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں گرمی کی لہر میں اضافہ ہوتے ہی واپڈا اہلکاروں نے بھی عوام پر گرمی کے بم گرانے شروع کر دیے کئی کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے عوام پریشان نہ دن کو چین نہ…