دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

روز مرہ کی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر جہلم

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)روز مرہ کی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں اور زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اس سلسلہ میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے…

سر سبز جہلم اور سر سبز پاکستان ہمارا عزم ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

دینہ (رضوان سیٹھی سے) سر سبز جہلم اور سر سبز پاکستان ہمارا عزم ہے، ہر شہری کو اپنے حصے کا درخت ضرور لگانا چاہیے تاکہ بڑھتی ہوئی گرمی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے بچا جا سکے یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم…

دینہ 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے قریب جی ٹی روڈ تین پورہ نالہ پنڈ جاٹہ سے 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، قریبی لوگوں نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع کی، 50سالہ شخص شکل سے نشے کا عادی لگتا تھا،…

دینہ میں ڈاکوؤں نے پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی منصور کو لوٹ لیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں ڈاکوؤں نے پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی منصور کو لوٹ لیا، اسلحہ کی نوک پر 3نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر گھر جانے والے پولیس ملازم کو یرغمال بنا لیا اور ہزاروں…

دینہ کے نواحی علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات، نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 25سالہ نوجوان قتل، ملزم فرار لوگوں نے لاش کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع کی، ڈی ایس پی صدر میاں جبار،…

دین اسلام ہمیشہ اتحاد اور اتفاق کا درس دیتا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

دینہ (رضوان سیٹھی سے) قرآن کریم کے ساتھ بندہ مومن کا ایسا مضبوط تعلق ہو کہ ہماری زندگیاں عملی طور پر قرآن کریم کے احکامات کے مطابق ہوں تو کسی کو جرات نہ ہو گی کہ وہ قرآن کریم کی…

سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پروفیسر عزیز احمد 82سال کی عمر میں انتقال کر گئے

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کی معروف شخصیت سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پروفیسر عزیز احمد 82سال کی عمر میں علالت کے باعث انتقال کر گئے، مرحو م رئیس احمد ریڈر این ٹی او آفس ڈپٹی کمشنر دفتر جہلم کے…

دینہ میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اجتجاجی ریلی نکالی گئی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ملک بھر کی طرح دینہ میں بھی مختلف مزہبی اور سماجی تنظیمات نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اجتجاجی ریلی نکالی۔تفصیلات کے مطابق ریلی میں دینہ اور اس کے ملحقہ علاقوں سے کثیرتعداد…

دینہ میں چور رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کی مسجد سےپیسوں سے بھرا لوہے کا غلہ لے اڑے

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں چوروں نے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کی مسجد کو بھی نہ چھوڑا، پیسوں سے بھرا لوہے کے گلے کو کاٹ کر کر لے گئے، یاد رہے کہ پہلے بھی اسی مسجد میں متعدد بار…

دینہ پولیس سٹی چوکی کے انچارج اللہ دتہ نے گمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ پولیس سٹی چوکی کے انچارج اللہ دتہ نے گمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا، والدین کی پولیس سٹی چوکی دینہ کے انچارج اللہ دتہ اور ان کی ٹیم کو ڈھیروں دعائیں…