دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

ڈی ایس پی ٹریفک محمد طارق شفیع نے ہمراہ ایجو کیشن یونٹ ٹریفک پولیس جہلم FG کالج منگلا کینٹ میں آگاہی سیمنا رکا انعقاد کیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ایڈیشنل آ ئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات پر اور ڈی پی جہلم ناصر محمود باجوہ کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک محمد طارق شفیع نے ہمراہ ایجو کیشن یونٹ ٹریفک پولیس…

میاں علی عنصر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)میاں علی عنصر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے عزیز واقارب اور دوستوں نے شاندار استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق دینہ کی سیاسی، سماجی شخصیت میاں علی عنصر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے…

لہڑی موڑ جی ٹی روڈ کے قریب دو کاروں میں تصادم،حادثے میں ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)لہڑی موڑ جی ٹی روڈ کے قریب دو کاروں میں تصادم،حادثے میں ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گیے ہیں ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا۔حادثہ کے نتیجے میں دونوں کاریں الٹ…

دینہ بنیادی سہولیات سے محروم، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ بنیادی سہولیات سے محروم، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، تجاوزات کی بھر مار، پرائمری ہیلتھ سینٹر میں ڈاکٹروں کی کمی اور میڈیسن کی عدم دستیابی نے شہریوں کی ذندگی اجیرن بنا دی وزیراعلی پنجاب دینہ…

جی ٹی روڈ راٹھیاں کے قریب کار کی ٹکر سے دینہ کی رہائشی خاتون موقع پر جاں بحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)جی ٹی روڈ راٹھیاں کے قریب کار کی خاتون کو ٹکر جس کے نتیجہ میں دینہ کی رہائشی خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق…

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا حسنات ہائی سکول سوہاوہ اور ہائیر سیکنڈری سکول دینہ کا دورہ

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا حسنات ہائی سکول سوہاوہ اور ہائیر سیکنڈری سکول دینہ کا دورہ ، اساتذہ اور طلبا سے ملاقات ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے گورنمنٹ حسنات ہائی…

جی ٹی روڈ کالا گجراں ریلوے پھاٹک کے قریب موٹر سائیکل اور ڈمپر حادثہ کا شکار ہوگیے حادثے میں ایک شخص جاں بحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)جی ٹی روڈ کالا گجراں ریلوے پھاٹک کے قریب موٹر سائیکل اور ڈمپر حادثہ کا شکار ہوگیے حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق…

راجہ عثمان ایس ایچ او تھانہ دینہ جبکہ اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ منگلا تعینات

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)راجہ عثمان ایس ایچ او تھانہ دینہ جبکہ اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ منگلا تعینات۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم نے مختلف تھانہ جات کے انچارج صاحبان کے تبادلہ جات کر دئیے تبدیل ہونے والوں…

ضلع جہلم میں وزیر اعلی پنجاب کی فوکل پرسن برائے پولیو عظمی کاردارنے دورہ کیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ضلع جہلم میں وزیر اعلی پنجاب کی فوکل پرسن برائے پولیو عظمی کاردارنے دورہ کیا،ڈپٹی کمشنر آفس جہلم میں ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر میاں مظہر حیات…

دینہ جی ٹی روڈ پر پنجاب پراپرٹی ایڈوائزر آفس کا افتتاح کیا گیا

دینہ(تحصیل رپورٹر)پنجاب پراپرٹی ایڈوائزر آفس کا افتتاح جی ٹی روڈ دینہ میں کیا گیا معروف صحافی سہیل انجم قریشی کی خصوصی شرکت، الطاف اسحاق کو شاندار افتتاح پر مبارکباد دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پراپرٹی ایڈوائزر آفس کا افتتاح کر دیا…