دینہ
دینہ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے 30 سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ خاتون اور 2 افراد زخمی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے 30 سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ خاتون اور 2 افراد زخمی ہو گئے، ملزمان موقع سے فرار، ڈیڈ باڈی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ڈی پی او…
دینہ میں چند منٹوں کی بارش سے ہر طرف گندگی ہی گندگی نظر آنے لگی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں چند منٹوں کی بارش سے ہر طرف گندگی ہی گندگی نظر آنے لگی نالی اور نالوں کا گندا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگیا اہل علاقہ کا ڈپٹی کمشنر جہلم اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ…
سابق چیئر مین ملک صابر حسین (مرحوم) کی یاد میں آل پاکستان فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنا منٹ کا انعقاد کیا گیا،
دینہ (رضوان سیٹھی سے) فخر ے چک اکا دینہ سابق چیئر مین ملک صابر حسین (مرحوم) کی یاد میں آل پاکستان فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنا منٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں پنجاب بھر سے 12 ٹیموں نے…
دینہ کا رہائشی پاک فوج کا صوبیدار محمد معروف کینسر کی موذی بیماری سے لڑتے لڑتے جان کی بازی ہار گیا
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کا رہائشی پاک فوج کا صوبیدار محمد معروف کینسر کی موذی بیماری سے لڑتے لڑتے جان کی بازی ہار گیا، 50سالہ صوبیدار محمد معروف عرصہ 30سال سے ملک پاکستان کی خدمات سر انجام دے رہا…
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ہڈالہ سیداں دینہ میں امام بارگاہ کے انتظامات کا جائزہ لینے پہنچ گئے
دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ہڈالہ سیداں دینہ میں امام بارگاہ کے انتظامات کا جائزہ لینے پہنچ گئے، سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا، پولیس محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کو…
دینہ کے نواحی گاؤں پنڈوڑی میں اپنے ہی گھر سے 35 سالہ نوجوان کی پنکھے سے لٹکتی لاش برآمد
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) قتل یا خود کشی، دینہ کے نواحی گاؤں پنڈوڑی میں اپنے ہی گھر سے 35 سالہ نوجوان کی پنکھے سے لٹکتی لاش برآمد۔ تھانہ منگلا پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے…
دینہ میں انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث موسم ساون کی دوسری بارش نے پول کھول دیا
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث موسم ساون کی دوسری بارش نے پول کھول دیا، گلیاں محلے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے، بارش کے باعث گلیاں پانی سے بھر گئیں اور پانی…
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا دینہ اور تھانہ منگلا کینٹ کے علاقوں میں امام بارگاہوں کا دورہ
دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کا دینہ اور تھانہ منگلا کینٹ کے علاقوں میں امام بارگاہوں کا دورہ کیا، سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا اور پولیس محرم الحرام کے دوران شہریوں کی…
حضرت عمر فاروق ؓ وہ ہستی ہیں جنہوں نے ساڑھے بائیس لاکھ مربع میل کا رقبہ فتح کیا،امیر عبدالقدیر اعوان
دینہ (رضوان سیٹھی سے) حضرت عمر فاروق ؓ وہ ہستی ہیں جنہوں نے ساڑھے بائیس لاکھ مربع میل کا رقبہ فتح کیا،آپ ؓ کی فتوحات میں نہ کسی مظلوم کی آہ سنائی دیتی ہے اور نہ کسی عورت کی پکار،اسی…
دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر شہزور اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر شہزور اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، 4افراد شدید زخمی ریسکیو 1122نے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے قریب جی ٹی…