دینہ
ریسکیو 1122ریجنل ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر فیصل محمود کا دینہ ریسکیو اسٹیشن کا دورہ
دینہ (رضوان سیٹھی سے) ریسکیو 1122ریجنل ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر فیصل محمود کا دینہ ریسکیو اسٹیشن کا دورہ، گاڑیوں کا معائنہ، سٹاف کی پرفارمنس چیک کی اور عوام کو اچھی پرفارمنس دینے پر شاباش دی اور کہا کہ ریسکیو 1122عوام…
راولپنڈی ریجن میں ڈسٹرکٹ کرکٹ جہلم کی سینئر ٹیم نے چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا،
دینہ (رضوان سیٹھی سے) پاکستان کرکٹ بورڈ کی زیر نگرانی ہونے والے آل پاکستان ریجن وائز PCBریجن انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ چیمپئن شپ 2023 راولپنڈی ریجن میں ڈسٹرکٹ کرکٹ جہلم کی سینئر ٹیم نے چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کر…
دینہ کے نواحی علاقہ میں 28سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں 28سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ دینہ کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کیا،…
دینہ کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ، موٹرسائیکل سوار اور ٹرک میں تصادم کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے قریب ڈومیلی موڑ کے مقام پر…
پاکستان کا دوسرا بڑا آبی ذخیرہ منگلا ڈیم پانی سے بھر گیا،
دینہ (رضوان سیٹھی سے) پاکستان کا دوسرا بڑا آبی ذخیرہ منگلا ڈیم پانی سے بھر گیا، منگلا ڈیم میں پانی کی 1242فٹ گنجائش تھی جو مکمل طور پر بھر گیا آج کسی بھی وقت 75000 کیوسک پانی چھوڑا جا سکتا…
آئندہ الیکشن کی قیادت میاں نواز شریف خود کریں گے،مہر محمد فیاض
دینہ (رضوان سیٹھی سے) مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض نےجہلم نیوز سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ الیکشن کی قیادت میاں نواز شریف خود کریں گے، فتنہ خان نے صرف ملک میں…
جنید احمد کے والد محترم عبدالرؤف علالت کے باعث ریتلی میں انتقال کر گئے
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ کی معروف شخصیت محکمہ زراعت کے ریٹائر آفیسر اور عبدالقدوس، جواد احمد، جنید احمد کے والد محترم عبدالرؤف علالت کے باعث ریتلی میں انتقال کر گئے، مرحوم انتہائی ملنسار اور اچھی شخصیت…
تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر چوہدری زاہد اختر کے پمپ کے 2ملاز مین سے 53لاکھ کی نقدی لوٹ لی گئی
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ جی ٹی روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی بڑی واردات، 3نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار نقاب پوش ڈاکوؤں نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر چوہدری زاہد اختر کے پمپ کے 2ملاز مین سے 53لاکھ…
دینہ میں چینی مافیا نے عوام کو لوٹنے کے لیے من مانیاں شروع کر دیں
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں چینی مافیا نے عوام کو لوٹنے کے لیے من مانیاں شروع کر دیں، چینی فی کلو 150سے 160روپے کلو فروخت ہونے لگی، غریب پریشان، شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ سے…
دینہ کے نواحی علاقہ مہتہ لوسر کا 16 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ کے نواحی علاقہ مہتہ لوسر کا 16 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ مہتہ لوسر کا 16 سالہ نوجوان محمد زعفران ولد محمد گلستان گھر میں…