دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

دینہ 11سالہ بچی کی لاش کھیتوں سے برآمد،

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں 2روز قبل گم ہونے والی 11سالہ بچی کی لاش کھیتوں سے برآمد، ملنے والی لاش کو کتے نوچ کر کھاتے رہے کپڑوں سے بچی کی شناخت ہوئی، قریبی لوگوں نے دیکھا…

دینہ پولیس نے موٹرسائیکل چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے موٹرسائیکل برآمد کر لیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) پولیس سٹی چوکی دینہ کی کاروائی، موٹرسائیکل چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے موٹرسائیکل برآمد کر لیا، مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے…

دینہ جی ٹی روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے خاتون سمیت ایک شخص جاں بحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ جی ٹی روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے خاتون سمیت ایک شخص جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق دینہ جی ٹی روڈ پر ٹرک ڈرائیور نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار کو پیچھے…

دینہ جماعت اسلامی نے بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ اور روز بروز بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی کال پر پورے پاکستان کی طرح دینہ میں بھی جماعت اسلامی نے بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ اور روز بروز بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جس…

جہلم باپ بیٹے کو قتل اور دو افراد کو زخمی کرنے والا فیصل پہلوان پولیس حراست سے فرار ہوتے ہوئے مارا گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)گزشتہ دنوں جہلم باپ بیٹے کو قتل اور دو افراد کو زخمی کرنے والا فیصل پہلوان پولیس حراست سے فرار ہوتے ہوئے مارا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل پہلوان جس نے گزشتہ…

ڈومیلی میں تیز رفتار 2موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا نے سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی میں تیز رفتار 2موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے، دونوں موٹرسائیکل سوار شدید زخمی، ریسکیو 1122نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم ریفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ…

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری عبدالحفیظ کا دینہ کے نواحی علاقہ نکودر اور لدھڑ کے سکولز کا اچانک دورہ،

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری عبدالحفیظ کا دینہ کے نواحی علاقہ نکودر اور لدھڑ کے سکولز کا اچانک دورہ، فرائض سے غفلت برتنے اور مقررہ وقت پر سکول نہ آنے والے 4اساتذہ کو معطل کر دیا۔ تفصیلات…

ڈاکوؤں نے بنک سے رقم نکلوا کر آنے والے شخص کو یرغمال بنا کر 45ہزار روپے کی نقدی چھین لی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں 2موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے بنک سے رقم نکلوا کر آنے والے شخص کو یرغمال بنا کر 45ہزار روپے کی نقدی چھین کر فرار ہو گئے، واردات متاثرہ شخص کے گھر…

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ گلشن نورین کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ تعینات کر دیا گیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں 7ماہ کا عرصہ گزرنے کے بعد سنی گئی، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ گلشن نورین کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ تعینات کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری، گلشن نورین کو لاہور سے دینہ تعینات…

دینہ مختلف سکولوں کی کینٹینوں پر مضر صحت اشیاء کی فروخت دھڑلے سے جاری

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ مختلف سکولوں کی کینٹینوں پر مضر صحت اشیاء کی فروخت دھڑلے سے جاری سکول مالکان زیادہ کمائی کے چکر میں بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے جبکہ جہلم میں مضر صحت نمکو کھانے سے بچی…