دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

جامع مسجد بلال و جامعہ سیدہ زینب محلہ دینہ میں سالانہ تقسیم اسناد و دستارِ فضیلت و ردا پوشی کا انعقاد کیا گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)جامع مسجد بلال و جامعہ سیدہ زینب محلہ معصوم شاہ دینہ میں سالانہ تقسیم اسناد و دستارِ فضیلت و ردا پوشی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریبِ میں 74 طلباء و طالبات نے سند فراغت حاصل کی ہے.تفصیلات…

دینہ کے نواحی علاقہ میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے نمبردار کو قتل کر دیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات، نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے علاقہ کے 45سالہ نمبردار کو قتل کر دیا، اطلاع ملتے ہی ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،…

ریسکیو1122نے 8اکتوبر 2005میں زلزلے میں زخمی اور جاں بحق ہونے والے شہیدوں کی یاد میں دن منایا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری تصور حسین)جہلم سیکریٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر جہلم، دینہ اور سوہاوہ میں ریسکیو1122نے 8اکتوبر 2005میں زلزلے میں زخمی اور جاں بحق ہونے والے شہیدوں کی یاد میں اس…

دینہ میں بجلی چوروں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں پولیس نے بجلی چوروں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزم مین تار کے ساتھ کنیکشن لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم محمد…

دینہ فلائنگ کوچ کا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے گاڑی کو حادثہ سے 5افراد شدید زخمی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ جی ٹی روڈ پر مسافروں سے بھری تیز رفتار فلائنگ کوچ کا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ دوڑی اور درخت سے جاٹکرائی، 5افراد…

دینہ میں بھی جشن عید میلاد النبی جوش وجذبہ سے منایا گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں بھی جشن عید میلاد النبی جوش وجذبہ سے منایا گیا جلوس نکالے گیےجلوس کی قیادت پیر زکریا نعمانی صاحب نے کی حسن کارگردگی پر شیلڈز اور انعامات بھی تقسیم کیے گیے۔ تفصیلات کے مطابق دینہ…

دینہ جی ٹی روڈ پر 2نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ڈیجیٹل کمپیوٹر ائزڈ کنڈا کے مالک کو اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ جی ٹی روڈ پر 2نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ڈیجیٹل کمپیوٹر ائزڈ کنڈا کے مالک کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر ہزاروں کی نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار، مسلح ڈاکو موٹرسائیکل پر…

زمین پر ٹریکٹر ہل چلاتے ہوئے اچانک اُلٹ گیا، ڈرائیور نیچے دب کر جاں بحق،

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں زمین پر ٹریکٹر ہل چلاتے ہوئے اچانک اُلٹ گیا، ڈرائیور نیچے دب کر جاں بحق، مقامی لوگوں کی تعداد نے موقع پر پہنچ کر بچانے کی بہت کوشش کی لیکن ٹریکٹر…

حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت ہمار ے ایمان کی اساس اور روح کی غذا ہے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت ہمار ے ایمان کی اساس اور روح کی غذا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہےاور حضور پاک…

دینہ میں پٹرول مصنوعات میں اضافے کے باعث گاڑیوں اور چنگ چی رکشوں کے مالکان نے کرائے بڑھا دیے

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں پٹرول مصنوعات میں اضافے کے باعث گاڑیوں اور چنگ چی رکشوں کے مالکان نے کرائے بڑھا دیے، عوام اور گاڑیوں کے مالکان سے لڑائی جھگڑے اور بحث و تکرار جاری، شہری در بدر کی…